Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #796 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.6K Views

کیا پیر کی شکل میں شیطان آسکتا ہے یا نہیں؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا پیر کی شکل میں شیطان آسکتا ہے یا نہیں؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا پیر کی شکل میں شیطان آسکتا ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں پیر کی شکل میں شیطان آ سکتا ہے یہ ناممکن نہیں ہے. لیکن جو صحیح معنوں میں پیر ہیں، مرید کو ان سے اچھی عقیدت رکھنی چاہیے، جو مرید صادق العقیدہ ہو گا انشاءاللہ اس کے خواب میں کبھی شیطان پیر کی شکل میں نہیں آئے گا لیکن جہاں تک آنے کی بات ہے تو اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ایسا ناممکن اور محال نہیں ہے، ناممکن تو صرف ایک چیز ہے کہ شیطان کبھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں نہیں آ سکتا کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین اور ممتنع النظیر ہیں، آپ کی نظیر محال ہے. لہذا شیطان کو اس بات یہ قدرت نہیں کہ آپ کی نظیر بن کر آئے نہ عالم بیداری میں نہ خواب میں ۔ حدیث پاک میں ہے ” من رآنی فی المنام فقد رآنی فان الشیطان لا یتمثل بی” کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھی کو دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل نہیں اختیار کر سکتا ۔ سنن ابن ماجہ صفحہ 227 واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

کیا پیر کی شکل میں شیطان آسکتا ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں پیر کی شکل میں شیطان آ سکتا ہے یہ ناممکن نہیں ہے. لیکن جو صحیح معنوں میں پیر ہیں، مرید کو ان سے اچھی عقیدت رکھنی چاہیے، جو مرید صادق العقیدہ ہو گا انشاءاللہ اس کے خواب میں کبھی شیطان پیر کی شکل میں نہیں آئے گا لیکن جہاں تک آنے کی بات ہے تو اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ایسا ناممکن اور محال نہیں ہے، ناممکن تو صرف ایک چیز ہے کہ شیطان کبھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں نہیں آ سکتا کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین اور ممتنع النظیر ہیں، آپ کی نظیر محال ہے. لہذا شیطان کو اس بات یہ قدرت نہیں کہ آپ کی نظیر بن کر آئے نہ عالم بیداری میں نہ خواب میں ۔ حدیث پاک میں ہے " من رآنی فی المنام فقد رآنی فان الشیطان لا یتمثل بی" کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھی کو دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل نہیں اختیار کر سکتا ۔ سنن ابن ماجہ صفحہ 227 واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...