Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #608 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.6K Views

کیا گالی دینے سے، بیڑی، سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا گالی دینے سے، بیڑی، سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا گالی دینے سے، بیڑی، سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال : کیا گالی دینے، بیڑی، سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ سائل : محمد وسیم نیااسلام پورہ مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب  گالی دینا بڑا گناہ ہے، تاہم گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، لیکن مستحب یہ ہے کہ اگر گالی کا گناہ سرزد ہوگیا تو اس کے بعد دوبارہ وضو کرلے، اوراگر وضو نہ کیا اور اسی وضو سے نماز پڑھ لی یا تلاوت کی تو نماز ہوجائے گی اور تلاوت کا ثواب ملے گا۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار1 / 89) “ومندوب في نيف وثلاثين موضعاً، ذكرتها في الخزائن: منها بعد كذب، وغيبة، وقهقهة، وشعر، وأكل جزور، وبعد كل خطيئة، وللخروج من خلاف العلماء”  سگریٹ پینا مکروہ ہے.. لیکن اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، سگریٹ پینے کے بعد نیا وضو کیے بغیر بھی نماز پڑھنا جائز ہے؛ لیکن کلّی وغیرہ اچھے طریقے سے کرلینا چاہیے؛ تاکہ منھ مکی بدبو ختم ہوجائے۔ بیڑی جو بھی سگریٹ پر قیاس کر لیں ۔  وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبــــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں

Kutubahu & Verified by:

کیا گالی دینے سے، بیڑی، سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال : کیا گالی دینے، بیڑی، سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ سائل : محمد وسیم نیااسلام پورہ مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب  گالی دینا بڑا گناہ ہے، تاہم گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، لیکن مستحب یہ ہے کہ اگر گالی کا گناہ سرزد ہوگیا تو اس کے بعد دوبارہ وضو کرلے، اوراگر وضو نہ کیا اور اسی وضو سے نماز پڑھ لی یا تلاوت کی تو نماز ہوجائے گی اور تلاوت کا ثواب ملے گا۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار1 / 89) "ومندوب في نيف وثلاثين موضعاً، ذكرتها في الخزائن: منها بعد كذب، وغيبة، وقهقهة، وشعر، وأكل جزور، وبعد كل خطيئة، وللخروج من خلاف العلماء"  سگریٹ پینا مکروہ ہے.. لیکن اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، سگریٹ پینے کے بعد نیا وضو کیے بغیر بھی نماز پڑھنا جائز ہے؛ لیکن کلّی وغیرہ اچھے طریقے سے کرلینا چاہیے؛ تاکہ منھ مکی بدبو ختم ہوجائے۔ بیڑی جو بھی سگریٹ پر قیاس کر لیں ۔  وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبــــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...