Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #769 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.5K Views

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــ ہاں ان کے یہاں مسئلہ تو یہی ہے اور وہ لوگ نہ صرف کوا کھانے کو جائز کہتے ہیں بلکہ باعث اجر و ثواب سمجھتے ہیں ہیں جیسا کہ فتاویٰ رشیدیہ حصہ دوم صفحہ 145 میں ہے ۔ ” سوال : جس جگہ زاغ معروفہ کو اکثر حرام جانتے ہوں اور کھانے والے کو برا کہتے ہوں ایسی جگہ اس کو کھانے والے کو کچھ ثواب ہو گا. یا نہ ثواب نہ عذاب؟ جواب : ثواب ہوگا. فقط مگر ہم اہل حق کے مذہب میں کوا کھانا حرام ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــ ہاں ان کے یہاں مسئلہ تو یہی ہے اور وہ لوگ نہ صرف کوا کھانے کو جائز کہتے ہیں بلکہ باعث اجر و ثواب سمجھتے ہیں ہیں جیسا کہ فتاویٰ رشیدیہ حصہ دوم صفحہ 145 میں ہے ۔ '' سوال : جس جگہ زاغ معروفہ کو اکثر حرام جانتے ہوں اور کھانے والے کو برا کہتے ہوں ایسی جگہ اس کو کھانے والے کو کچھ ثواب  ہو گا. یا نہ ثواب نہ عذاب؟ جواب : ثواب ہوگا. فقط مگر ہم اہل حق کے مذہب میں کوا کھانا حرام ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...