Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1266 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.1K Views

گوبر کی لیپی ہوئی زمین سے تیمم کرنا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

گوبر کی لیپی ہوئی زمین سے تیمم کرنا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

گوبر کی لیپی ہوئی زمین سے تیمم کرنا کیسا ہے؟

سوال : اگر کسی نے اپنے گھر کو گوبر اور مٹی سے لیپا تو یہ لیپنا کیسا ہے اور اس سے تیمم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــــــ مٹی کے ساتھ گوبر ملا کر لیپنا جائز نہیں کہ وہ نجاست غلیظہ ہے. بہار شریعت حصہ دوم مکتبہ لاہور صفحہ 98 پر ہے گائے، بھینس کا گوبر اور بکری اونٹ کی منگنی سب نجاست غلیظہ ہیں. اور فتاوی عالمگیری جلد اول مصری صفحہ 43 پر ہے ” اخثاء البقر نجس نجاسۃ غلیظۃ ھکذا فی فتاویٰ قاضی خان ” اور اس سے تیمم کرنا بھی جائز نہیں کہ تیمم کے لئے مٹی کا پاک ہونا ضروری ہے. قال اللہ تعالیٰ ” فتیمموا صعیدا طیبا۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 171

Kutubahu & Verified by:

گوبر کی لیپی ہوئی زمین سے تیمم کرنا کیسا ہے؟
سوال : اگر کسی نے اپنے گھر کو گوبر اور مٹی سے لیپا تو یہ لیپنا کیسا ہے اور اس سے تیمم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــــــ مٹی کے ساتھ گوبر ملا کر لیپنا جائز نہیں کہ وہ نجاست غلیظہ ہے. بہار شریعت حصہ دوم مکتبہ لاہور صفحہ 98 پر ہے گائے، بھینس کا گوبر اور بکری اونٹ کی منگنی سب نجاست غلیظہ ہیں. اور فتاوی عالمگیری جلد اول مصری صفحہ 43 پر ہے '' اخثاء البقر نجس نجاسۃ غلیظۃ ھکذا فی فتاویٰ قاضی خان '' اور اس سے تیمم کرنا بھی جائز نہیں کہ تیمم کے لئے مٹی کا پاک ہونا ضروری ہے. قال اللہ تعالیٰ '' فتیمموا صعیدا طیبا۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 171

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...