Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1079 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11.7K Views

ہندوستان کے کافر حربی ہیں یا ذمی یا مستامن؟ / ہندوستان کے کافروں سے سود لینا

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ہندوستان کے کافر حربی ہیں یا ذمی یا مستامن؟ / ہندوستان کے کافروں سے سود لینا

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ہندوستان کے کافر حربی ہیں یا ذمی یا مستامن؟

سوال : ہندوستان کے کافر حربی ہیں یا ذمی یا مستامن؟ ان کے اموال عقودفاسدہ کے ذریعہ حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟زید کا کہنا ہے کہ فتاوی عزیزیہ میں موجود ہے کہ ہندوستان کے کافروں کے اموال عقودفاسدہ کے ذریعہ حاصل کرنا جائز ہے اوربکر اس کے خلاف ہے بلکہ زید یہ بھی کہتا ہے کہ ہندوستان کے کافر حربی ہیں اور حربی کافر کا مال عقودفاسدہ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں . نیز ان کا مال چونکہ مباح ہے کھانا عقودفاسدہ کے ذریعہ۔ اس لیے ان سے سود بھی لےسکتے ہیں ۔ اور اگر کافر اپنے آپ سو ددے تو اس کا لینا جائز ہے ۔ یہ بات ازروئے شرع کہاں تک درست ہے ۔مع حوالہ رقم فرمائیں۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہندوستان کے کافر حربی ہیں جیسا کہ رئیس الفقہاء حضرت ملا جیون رحمتہ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں ۔ ان ھم الا حربی وما یعقلھا الا العالمون (تفسیرات احمدیہ صفحہ ٣٠٠) اور ان کے اموال عقودفاسدہ کے ذریعہ حاصل کرنا جائز ہے ۔ جیسا کہ صدر الشریعہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں ۔ عقد فاسد کے ذریعہ کافر حربی کا مال حاصل کرنا ممنوع نہیں۔ یعنی جو عقد مابین دو مسلمان ممنوع ہے اگر کافر حربی کے ساتھ کیا جائے تو منع نہیں مگر شرط یہ ہے کہ وہ عقد مسلم کے لیے مفید ہو ۔ مثلا ایک روپیہ کے بدلے دو روپیہ خریدے یا اس کے ہاتھ مردار کو بیچ ڈالا کہ اس طریقہ پر مسلمان سے روپیہ حاصل کرنا شرع کے خلاف اور حرام ہے ۔ اور کافر سے حاصل کرنا جائز ہے ۔ ( بہار شریعت جلد یازدہم صفحہ ١٥٣) اس عبارت سے یہ بھی ثابت ہوا کہ روپیہ دے کر کافر حربی سے نفع حاصل کرنا جائز ہے مگر اسے سود کی نیت سے نہ لے کہ سود مطلقا حرام ہے۔ ۔ قال اللہ تعالی وحرم الربوا ۔ وھو سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب ۔ کتبــــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...