Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1941 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.5K Views

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے ۔ دعا ،استغاثہ

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے ۔ دعا ،استغاثہ

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے یارسولَ اللّٰه کرم کیجے خدا کے واسطے

مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے سیَّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علمِ حق دے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے صدقِ صادق کا تَصَدُّقْ صادق الاسلام کر بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے بہرِ معروف و سَری معروف دے بے خود سَری جُندِ حق میں گِن جُنیدِ با صفا کے واسطے بہرِ شبلی شیرِ حق دُنیا کے کتوں سے بچا ایک کا رکھ عبدِ واحد بے ریا کے واسطے بُوالْفَرَحْ کا صدقہ کر غم کو فَرَحْ دے حُسن و سعد بوالحسن اور بُو سعیدِ سعدزا کے واسطے قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے اَحْسَنَ اللّٰهُ لَھُمْ رِزْقًا سے دے رزقِ حسن بندۂ رزّاق تاجُ الاصفیا کے واسطے نَصْر ابی صَالِحْ کا صدقہ صالِحْ و منصور رکھ دے حیاتِ دیں مُحِیِّ جاں فِزا کے واسطے طُورِ عرفان و عُلُوّ و حمد و حُسْنٰی و بہا دے علی ، موسیٰ ، حَسن ، احمد ، بہا کے واسطے بہرِ ابراہیم مجھ پر نارِ غم گلزار کر بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسطے خانۂ دل کو ضیاء دے روئے ایماں کو جمال شَہْ ضیاء مولیٰ جمالُ الاولیا کے واسطے دے محمد کے لیے روزی ، کر احمد کے لیے خَوَانِ فضلُ اللّٰه سے حصّہ گدا کے واسطے دین و دنیا کے مجھے برکات دے برکات سے عشقِ حق دے عِشْقِیّٔ عشق اِنْتِمَا کے واسطے حُبِِّ اہلِ بیت دے آلِ محمد کے لیے کر شہیدِ عشقِ حمزہ پیشوا کے واسطے دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پُر نور کر اچھے پیارے شمسِ دیں بدر العلیٰ کے واسطے دو جہاں میں خادمِ آلِ رسول اللّٰه کر حضرتِ آلِ رسولِ مقتدا کے واسطے صَدقہ اِن اَعیاں کا دے چھ عین عز علم و عمل عَفْو و عرفاں عافیت احمد رضا کے واسطے نور جان و نورِ ایمان نورِ قبر و حشر دے ابو الحسینِ احمدِ نوری لقا کے واسطے کر عطا احمد رَضَائے احمدِ مُرْسَلْ مُجھے میرے مولیٰ حضرتِ احمد رضا کے واسطے حامدِ محمود اور حمَّادِ احمد کر مجھے میرے مولیٰ حضرتِ حامد رضا کے واسطے یا الٰہی غوثِ اعظم کے غلاموں میں قبول ہم شبیۂ غوثِ اعظم مصطفیٰ کے واسطے میرے مولیٰ دین حق پر استقامت کر عطا مفتیٔ اعظم جنابِ مصطفیٰ کے واسطے سایۂ جملہ مشائخ یا خدا ہم پر رہے رحم فرما آلِ رحمٰں مصطفیٰ کے واسطے گنبدِ خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں بسا نائبِ غوث و رضا مولیٰ ضیاء کے واسطے بارگاہِ مصطفٰی میں حاضری دائم رہے فَضْلُ الرَّحْمٰں قادری ابنِ ضیاء کے واسطے ظاہر و باطن کی کر اصلاح دے فوز و فلاح مَصْلَحُ الدِّیْں خادم دینِ ہدیٰ کے واسطے حق نُما و حق نگر حق بی تُرَابُ الحق رہے بُو تُرَابِ حق نُما شیرِ خدا کے واسطے بہرِ ابراہیم بھی لطف و عطائے خاص ہو نور کی سرکار سے حصّہ گدا کے واسطے اے خدا اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے رکھ درخشاں ہر گھڑی اپنی رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا کو گلشنِ اسلام میں رکھ شگفتہ ہر گھڑی اپنے رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا پر نور کی برسات ہو مظہرِ نوری میاں اختر رضا کے واسطے یارسولَ اللّٰه کرم کیجے خدا کے واسطے مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے سیَّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علمِ حق دے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے صدقِ صادق کا تَصَدُّقْ صادق الاسلام کر بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے بہرِ معروف و سَری معروف دے بے خود سَری جُندِ حق میں گِن جُنیدِ با صفا کے واسطے بہرِ شبلی شیرِ حق دُنیا کے کتوں سے بچا ایک کا رکھ عبدِ واحد بے ریا کے واسطے بُوالْفَرَحْ کا صدقہ کر غم کو فَرَحْ دے حُسن و سعد بوالحسن اور بُو سعیدِ سعدزا کے واسطے قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے اَحْسَنَ اللّٰهُ لَھُمْ رِزْقًا سے دے رزقِ حسن بندۂ رزّاق تاجُ الاصفیا کے واسطے نَصْر ابی صَالِحْ کا صدقہ صالِحْ و منصور رکھ دے حیاتِ دیں مُحِیِّ جاں فِزا کے واسطے طُورِ عرفان و عُلُوّ و حمد و حُسْنٰی و بہا دے علی ، موسیٰ ، حَسن ، احمد ، بہا کے واسطے بہرِ ابراہیم مجھ پر نارِ غم گلزار کر بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسطے خانۂ دل کو ضیاء دے روئے ایماں کو جمال شَہْ ضیاء مولیٰ جمالُ الاولیا کے واسطے دے محمد کے لیے روزی ، کر احمد کے لیے خَوَانِ فضلُ اللّٰه سے حصّہ گدا کے واسطے دین و دنیا کے مجھے برکات دے برکات سے عشقِ حق دے عِشْقِیّٔ عشق اِنْتِمَا کے واسطے حُبِِّ اہلِ بیت دے آلِ محمد کے لیے کر شہیدِ عشقِ حمزہ پیشوا کے واسطے دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پُر نور کر اچھے پیارے شمسِ دیں بدر العلیٰ کے واسطے دو جہاں میں خادمِ آلِ رسول اللّٰه کر حضرتِ آلِ رسولِ مقتدا کے واسطے صَدقہ اِن اَعیاں کا دے چھ عین عز علم و عمل عَفْو و عرفاں عافیت احمد رضا کے واسطے نور جان و نورِ ایمان نورِ قبر و حشر دے ابو الحسینِ احمدِ نوری لقا کے واسطے کر عطا احمد رَضَائے احمدِ مُرْسَلْ مُجھے میرے مولیٰ حضرتِ احمد رضا کے واسطے حامدِ محمود اور حمَّادِ احمد کر مجھے میرے مولیٰ حضرتِ حامد رضا کے واسطے یا الٰہی غوثِ اعظم کے غلاموں میں قبول ہم شبیۂ غوثِ اعظم مصطفیٰ کے واسطے میرے مولیٰ دین حق پر استقامت کر عطا مفتیٔ اعظم جنابِ مصطفیٰ کے واسطے سایۂ جملہ مشائخ یا خدا ہم پر رہے رحم فرما آلِ رحمٰں مصطفیٰ کے واسطے گنبدِ خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں بسا نائبِ غوث و رضا مولیٰ ضیاء کے واسطے بارگاہِ مصطفٰی میں حاضری دائم رہے فَضْلُ الرَّحْمٰں قادری ابنِ ضیاء کے واسطے ظاہر و باطن کی کر اصلاح دے فوز و فلاح مَصْلَحُ الدِّیْں خادم دینِ ہدیٰ کے واسطے حق نُما و حق نگر حق بی تُرَابُ الحق رہے بُو تُرَابِ حق نُما شیرِ خدا کے واسطے بہرِ ابراہیم بھی لطف و عطائے خاص ہو نور کی سرکار سے حصّہ گدا کے واسطے اے خدا اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے رکھ درخشاں ہر گھڑی اپنی رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا کو گلشنِ اسلام میں رکھ شگفتہ ہر گھڑی اپنے رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا پر نور کی برسات ہو مظہرِ نوری میاں اختر رضا کے واسطے

Kutubahu & Verified by:

<h3>یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے یارسولَ اللّٰه کرم کیجے خدا کے واسطے</h3> مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے سیَّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علمِ حق دے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے صدقِ صادق کا تَصَدُّقْ صادق الاسلام کر بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے بہرِ معروف و سَری معروف دے بے خود سَری جُندِ حق میں گِن جُنیدِ با صفا کے واسطے بہرِ شبلی شیرِ حق دُنیا کے کتوں سے بچا ایک کا رکھ عبدِ واحد بے ریا کے واسطے بُوالْفَرَحْ کا صدقہ کر غم کو فَرَحْ دے حُسن و سعد بوالحسن اور بُو سعیدِ سعدزا کے واسطے قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے اَحْسَنَ اللّٰهُ لَھُمْ رِزْقًا سے دے رزقِ حسن بندۂ رزّاق تاجُ الاصفیا کے واسطے نَصْر ابی صَالِحْ کا صدقہ صالِحْ و منصور رکھ دے حیاتِ دیں مُحِیِّ جاں فِزا کے واسطے طُورِ عرفان و عُلُوّ و حمد و حُسْنٰی و بہا دے علی ، موسیٰ ، حَسن ، احمد ، بہا کے واسطے بہرِ ابراہیم مجھ پر نارِ غم گلزار کر بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسطے خانۂ دل کو ضیاء دے روئے ایماں کو جمال شَہْ ضیاء مولیٰ جمالُ الاولیا کے واسطے دے محمد کے لیے روزی ، کر احمد کے لیے خَوَانِ فضلُ اللّٰه سے حصّہ گدا کے واسطے دین و دنیا کے مجھے برکات دے برکات سے عشقِ حق دے عِشْقِیّٔ عشق اِنْتِمَا کے واسطے حُبِِّ اہلِ بیت دے آلِ محمد کے لیے کر شہیدِ عشقِ حمزہ پیشوا کے واسطے دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پُر نور کر اچھے پیارے شمسِ دیں بدر العلیٰ کے واسطے دو جہاں میں خادمِ آلِ رسول اللّٰه کر حضرتِ آلِ رسولِ مقتدا کے واسطے صَدقہ اِن اَعیاں کا دے چھ عین عز علم و عمل عَفْو و عرفاں عافیت احمد رضا کے واسطے نور جان و نورِ ایمان نورِ قبر و حشر دے ابو الحسینِ احمدِ نوری لقا کے واسطے کر عطا احمد رَضَائے احمدِ مُرْسَلْ مُجھے میرے مولیٰ حضرتِ احمد رضا کے واسطے حامدِ محمود اور حمَّادِ احمد کر مجھے میرے مولیٰ حضرتِ حامد رضا کے واسطے یا الٰہی غوثِ اعظم کے غلاموں میں قبول ہم شبیۂ غوثِ اعظم مصطفیٰ کے واسطے میرے مولیٰ دین حق پر استقامت کر عطا مفتیٔ اعظم جنابِ مصطفیٰ کے واسطے سایۂ جملہ مشائخ یا خدا ہم پر رہے رحم فرما آلِ رحمٰں مصطفیٰ کے واسطے گنبدِ خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں بسا نائبِ غوث و رضا مولیٰ ضیاء کے واسطے بارگاہِ مصطفٰی میں حاضری دائم رہے فَضْلُ الرَّحْمٰں قادری ابنِ ضیاء کے واسطے ظاہر و باطن کی کر اصلاح دے فوز و فلاح مَصْلَحُ الدِّیْں خادم دینِ ہدیٰ کے واسطے حق نُما و حق نگر حق بی تُرَابُ الحق رہے بُو تُرَابِ حق نُما شیرِ خدا کے واسطے بہرِ ابراہیم بھی لطف و عطائے خاص ہو نور کی سرکار سے حصّہ گدا کے واسطے اے خدا اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے رکھ درخشاں ہر گھڑی اپنی رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا کو گلشنِ اسلام میں رکھ شگفتہ ہر گھڑی اپنے رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا پر نور کی برسات ہو مظہرِ نوری میاں اختر رضا کے واسطے یارسولَ اللّٰه کرم کیجے خدا کے واسطے مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے سیَّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علمِ حق دے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے صدقِ صادق کا تَصَدُّقْ صادق الاسلام کر بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے بہرِ معروف و سَری معروف دے بے خود سَری جُندِ حق میں گِن جُنیدِ با صفا کے واسطے بہرِ شبلی شیرِ حق دُنیا کے کتوں سے بچا ایک کا رکھ عبدِ واحد بے ریا کے واسطے بُوالْفَرَحْ کا صدقہ کر غم کو فَرَحْ دے حُسن و سعد بوالحسن اور بُو سعیدِ سعدزا کے واسطے قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے اَحْسَنَ اللّٰهُ لَھُمْ رِزْقًا سے دے رزقِ حسن بندۂ رزّاق تاجُ الاصفیا کے واسطے نَصْر ابی صَالِحْ کا صدقہ صالِحْ و منصور رکھ دے حیاتِ دیں مُحِیِّ جاں فِزا کے واسطے طُورِ عرفان و عُلُوّ و حمد و حُسْنٰی و بہا دے علی ، موسیٰ ، حَسن ، احمد ، بہا کے واسطے بہرِ ابراہیم مجھ پر نارِ غم گلزار کر بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسطے خانۂ دل کو ضیاء دے روئے ایماں کو جمال شَہْ ضیاء مولیٰ جمالُ الاولیا کے واسطے دے محمد کے لیے روزی ، کر احمد کے لیے خَوَانِ فضلُ اللّٰه سے حصّہ گدا کے واسطے دین و دنیا کے مجھے برکات دے برکات سے عشقِ حق دے عِشْقِیّٔ عشق اِنْتِمَا کے واسطے حُبِِّ اہلِ بیت دے آلِ محمد کے لیے کر شہیدِ عشقِ حمزہ پیشوا کے واسطے دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پُر نور کر اچھے پیارے شمسِ دیں بدر العلیٰ کے واسطے دو جہاں میں خادمِ آلِ رسول اللّٰه کر حضرتِ آلِ رسولِ مقتدا کے واسطے صَدقہ اِن اَعیاں کا دے چھ عین عز علم و عمل عَفْو و عرفاں عافیت احمد رضا کے واسطے نور جان و نورِ ایمان نورِ قبر و حشر دے ابو الحسینِ احمدِ نوری لقا کے واسطے کر عطا احمد رَضَائے احمدِ مُرْسَلْ مُجھے میرے مولیٰ حضرتِ احمد رضا کے واسطے حامدِ محمود اور حمَّادِ احمد کر مجھے میرے مولیٰ حضرتِ حامد رضا کے واسطے یا الٰہی غوثِ اعظم کے غلاموں میں قبول ہم شبیۂ غوثِ اعظم مصطفیٰ کے واسطے میرے مولیٰ دین حق پر استقامت کر عطا مفتیٔ اعظم جنابِ مصطفیٰ کے واسطے سایۂ جملہ مشائخ یا خدا ہم پر رہے رحم فرما آلِ رحمٰں مصطفیٰ کے واسطے گنبدِ خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں بسا نائبِ غوث و رضا مولیٰ ضیاء کے واسطے بارگاہِ مصطفٰی میں حاضری دائم رہے فَضْلُ الرَّحْمٰں قادری ابنِ ضیاء کے واسطے ظاہر و باطن کی کر اصلاح دے فوز و فلاح مَصْلَحُ الدِّیْں خادم دینِ ہدیٰ کے واسطے حق نُما و حق نگر حق بی تُرَابُ الحق رہے بُو تُرَابِ حق نُما شیرِ خدا کے واسطے بہرِ ابراہیم بھی لطف و عطائے خاص ہو نور کی سرکار سے حصّہ گدا کے واسطے اے خدا اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے رکھ درخشاں ہر گھڑی اپنی رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا کو گلشنِ اسلام میں رکھ شگفتہ ہر گھڑی اپنے رضا کے واسطے یا خدا عسجد رضا پر نور کی برسات ہو مظہرِ نوری میاں اختر رضا کے واسطے

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...