Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1568 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.8K Views

یوم اساتذہ منانا کیسا ہے؟ از ابو رضا محمد عمران عطاری مدنی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

یوم اساتذہ منانا کیسا ہے؟ از ابو رضا محمد عمران عطاری مدنی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

یوم اساتذہ منانا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ یوم اساتذہ منانا کیسا ہے؟ (سائل محمد ممتاز ملتان پاکستان) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجواب بعون الملک الوھّاب یوم اساتذہ یعنی ٹیچر ڈے منانا بالکل جائز ہے،کیونکہ اس موقع پر اساتذۂ کرام کو خراج تحسین پیش کیا جا تاہے، جو سال میں کسی بھی دن کیا جا سکتا ہے شرعی اعتبار سے کوئی ممانعت نہیں ہے ۔ فتاویٰ فقیہ ملت میں ہے : یوم اساتذہ منانا جائز ہے خواہ وہ کسی تاریخ میں بھی ہو کہ اس میں اساتذہ کی تعظیم، اور ان کے شکر و احسان کی بجا آوری ہے اور اپنے استاذ کی تعظیم جس طرح بھی کی جائے درست اور جائز ہے ۔ امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں، استاد علم دین کا مرتبہ ماں باپ سے زیادہ ہے، وہ مربئی بدن ہیں، اور یہ مربئی روح، جو نسبت روح سے بدن کو ہے وہی نسبت استاذ سے ماں باپ کو ہے ۔ کما نص علیہ العلامۃ الشر نبلالی فی غنیۃ ذوی الاحکام وقال فیہ ذا ابولروح لا ابوالنطف فتاویٰ رضویہ قدیم جلد نہم نصف آخرصفحہ141 واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابو رضا محمد عمران عطاری مدنی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...