Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

الٹے کپڑے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مفتی نظام الدین رضوی

الٹے کپڑے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مفتی نظام الدین رضوی
Reference 711 September 18, 2025 8,056 views
اصل سوالالٹے کپڑے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مفتی نظام الدین رضوی

الٹے کپڑے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الٹا کپڑا لوگ کئی چیزوں کو سمجھ لیتے ہیں مثلاً مصلی الٹ گیا تو لوگ پوچھتے ہیں کہ نماز ہوئی یا نہیں، یا سلی ہوئی لنگی پہن لیتے ہیں تو اس کو الٹی کہتے ہیں حالانکہ لنگی میں شرعاً الٹا سیدھا نہیں ہوتا اور جو کپڑے پہنے جاتے ہیں جیسے کرتا،پاجامہ ان میں الٹا سیدھا ہوتا ہے اس طرح کے کپڑوں کا حکم یہ ہے کہ اگر کسی نے الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ لی تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی ، اگر دوبارہ نہیں پڑھے گا تو گنہگار ہوگا ۔ والله تعالى اعلم بالصواب کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور 

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.