Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

اپلا اور کنڈا کی خرید و فروخت اور ان کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

اپلا اور کنڈا کی خرید و فروخت اور ان کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
Reference 1062 September 18, 2025 9,767 views
اصل سوالاپلا اور کنڈا کی خرید و فروخت اور ان کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

اپلا اور کنڈا کی خرید و فروخت اور ان کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

سوال : گوبر، لید ،اور پاچک جس کو ہندوستان کے بعض علاقوں میں اپلا اور کنڈا کہتے ہیں ان کی خرید و فروخت اور ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ گوبر،لید مینگتی اور اپلے کا خریدنا بیچنا اور ان کا استعمال کرنا وجلانا جائز ہے ۔ بحرالرئق ردالمحتار باب بیع الفاسد میں ہے : یجوز بیع السرقین والبعر والا تنفاع بہ والوقدبہ کذا فی السراج ۔ وھو تعالی اعلم بالصواب ۔ کتبـــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.