Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

بچہ دانی نکلوانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ

بچہ دانی نکلوانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ
Reference 1019 September 18, 2025 4,785 views
اصل سوالبچہ دانی نکلوانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ

بچہ دانی نکلوانا کیسا ہے؟

میں اترتے وقت سیڑھی سے گر گئی تھی اور بچہ دانی میں چوٹ آگئی ہے بہت زیادہ تکلیف رہتی ہے تقریباً آٹھ سال ہوگئے تو حضرت میں آپریشن کرانا چاہتی ہوں ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــ علاج سے گھبرانا نہیں چاہیے ۔ اللہ تعالیٰ نے درد، دیا ہے وہی شفا دے گا ۔ تم علاج جاری رکھو کسی ماہر تجربہ کار ہومیو پیتھ کے ڈاکٹر سے دوا لو ، یا ایم بی ، بی، ایس ،ایم ایس سے ، امید ہے کہ بغیر آپریشن کے ٹھیک ہوجاؤ گی انشاءاللہ تعالیٰ ۔ بچہ دانی نکلوانا حرام اور شیطانی کام ہے اس لیے جب تک بچنا ممکن ہو بچو ۔ والله تعالى اعلم بالصواب. کتبـــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور 

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.