Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

حاملہ عورت سے ہمبستری کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی

حاملہ عورت سے ہمبستری کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
Reference 1354 September 18, 2025 4,482 views
اصل سوالحاملہ عورت سے ہمبستری کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی

حاملہ عورت سے ہمبستری کرنا کیسا ہے ؟

حضرت ایک سوال ہے کہ حاملہ عورت سے ہمبستری کرنا کیسا ہے؟ المستفتی محمد افروز اشرفی میرانی یوپی انڈیا۔ الجوابــــ بعون الملک الوھاب- صورت مستفسرہ میں شرعا وضع حمل تک ہمبستری کرنا جائز ہے ۔ ہاں حمل یا حاملہ کو تکلیف پہنچنے کا اندیشہ ہو ڈاکٹر منع کرے تو بچنا چاہئے ۔ احسن الفتاوی المعروف بہ فتاوی خلیلیہ میں ہے :” دوران حمل وضع حمل تک مباشرت شرعاً جائز ہے لیکن اگر ڈاکٹرز منع کردیں یا تکلیف کا خطرہ ہو تو پرہیز کرنا چاہئے۔ (جلد١ صفحہ٥٦٤ كتاب النكاح والطلاق باب المحارم) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.