Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

عورتوں کے کنگھی سے نکلے ہوے بال کیا کرنا چایئے

عورتوں کے کنگھی سے نکلے ہوے بال کیا کرنا چایئے
Reference 269 September 18, 2025 11,223 views
اصل سوالعورتوں کے کنگھی سے نکلے ہوے بال کیا کرنا چایئے

عورتوں کے کنگھی سے نکلے ہوے بال کیا کرنا چایئے۔

ســـــــوال :  اسلامی بہن کے جو بال کنگھی وغیرہ کے ذریعے جُدا ہوں ان کا کیا کرے؟

جواب عنایت فرمائیں براۓ مہربانی ۔

 سائلہ : فردوس پروین کلکتہ

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

جواب :

ان بالوں کو چُھپا دے یا دفن کر دے ۔ در مختار میں ہے کہ “جس عضو کی طرف نظر کرنا ناجائز ہے اگر وہ بدن سے جدا ہو جائے تو اب بھی اس کی طرف نظر کرنا ناجائز ہی رہے گا۔ غُسل خانے میں مُوئے زیرِ ناف مونڈ کر بعض لوگ چھوڑ دیتے ہیں ایسا کرنا درست نہیں ہے ،بلکہ ان کو ایسی جگہ ڈال دیں کہ کسی کی نظر نہ پڑے یا زمین میں دفن کر دیں۔ (بہارِ شریعت)

واللہ تعالی اعلم بالصواب

محمد حسین قادری رضوی بریلوی

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.