01
The questionSawaal
اصل سوالمسجد کے باہر جس جگہ نماز جنازہ پڑھنی ہے کیا اس کا چھت والی جگہ ہونا شرط ہے؟
02
The responseAl-Jawab
مسجد کے باہر جس جگہ نماز جنازہ پڑھنی ہے کیا اس کا چھت والی جگہ ہونا شرط ہے؟
الجوابـــــــــــــــــ چھت ہو، یا نہ ہو دونوں صورتوں میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں، نماز جنازہ ہو جاتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.