Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

مسلمان عورت کسی حلال جانور کو ذبح کر سکتی ہے ؟

مسلمان عورت کسی حلال جانور کو ذبح کر سکتی ہے ؟
Reference 367 September 18, 2025 7,229 views
اصل سوالمسلمان عورت کسی حلال جانور کو ذبح کر سکتی ہے ؟

کیا مسلمان عورت کسی حلال جانور کو ذبح کر سکتی ہے ؟

الجواب بعون الملک الوہاب :

اگر مسلمان عورت، صحیح طور پر ذبح کرنا جانتی ہو تو ذبح کرسکتی ہے اور اس کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہوگا اور اس کا کھانا بھی جائز ہوگا ۔

چنانچہ احکامِ شریعت میں ہے :

“عورت کا ذبیحہ جائز ہے جبکہ ذبح صحیح طور پر کرسکے ۔”

(احکامِ شریعت صفحہ 144 ضیاء القرآن پبلیکیشنز )

واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم

کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.