01
The questionSawaal
اصل سوالمسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
02
The responseAl-Jawab
مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئے بھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو کے نماز پڑھ رہا ہے . واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد اویس القادری امجدی الجواب صحیح :مفتی جلال الدین احمد الامجدی
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.