01
The questionSawaal
اصل سوالنماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
02
The responseAl-Jawab
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
سوال : بعض لوگ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھتے ہیں تو اس سے نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ نستعین کو الف کے ساتھ نستاعین پڑھنا بے معنی ہے اس لیے اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ۔ ھکذا فی الجزء الثالث فی الفتاویٰ الرضویہ علی صفحۃ 191 ۔ وھو سبحانہ وتعالی اعلم کتبـــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد ١ ص 350
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.