Verified guidance Authentic Islamic guidance, thoughtfully organised for everyday life.
Verified Hanafi Fiqh

کیا جنابت کی حالت میں کھا پی سکتے ہیں؟

کیا جنابت کی حالت میں کھا پی سکتے ہیں؟
Reference 704 September 18, 2025 7,314 views
اصل سوالکیا جنابت کی حالت میں کھا پی سکتے ہیں؟

کیا جنابت کی حالت میں کھا پی سکتے ہیں؟

الجوابــــــــــــــــــــــــ جنابت کی حالت میں کھا بھی سکتے ہیں اور پی بھی سکتے ہیں البتہ مسنون طریقہ یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل واجب ہے اور وہ کچھ کھانا پینا چاہ رہا ہے تو اسے چاہیے کہ وضو کرلے جیساکہ نماز کے لیے وضو کیاجاتا ہے ورنہ کم سے کم اچھی طرح سے ہاتھ منھ دھو کر کلی کرلے ۔ لیکن نماز کا وقت آجائے تو اسے نہا لینا فرض ہے تاکہ نماز قضا نہ ہو ۔ والله تعالى اعلم ۔ کتبــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پو ر 

D
Answered and reviewed by Darul Ifta Scholar Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.

Important note: Published answers provide general guidance based on the details supplied. A materially different situation may require a new, private question.