01
The questionSawaal
اصل سوالگٹکا، تمباکو وغیرہ بیچنا جائز ہے یا نہیں؟
02
The responseAl-Jawab
گٹکا، تمباکو وغیرہ بیچنا جائز ہے یا نہیں؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ گٹکا اور تمباکو بیچنا جائز ہے ۔ جائز چیزوں کو خریدنا بیچنا جائز ہے اور حرام چیزوں کو خرینا بیچنا مسلمان کے لئے حرام ہے ۔ یہی قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیئے ۔ لہذا گٹکا ، پان ۔تمباکو وغیرہ کھانا جائز ہے تو اس کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ اس کے علاوہ کوئی دوسرا کاروبار کیا جائے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.