Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1008
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.5K Views
محمد رسول اللہ سے پڑھنا شروع کیا اور فی الانجیل پر رکعت پوری کر دی تو نماز ہوئی یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
محمد رسول اللہ سے پڑھنا شروع کیا اور فی الانجیل پر رکعت پوری کر دی تو نماز ہوئی یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
محمد رسول اللہ سے پڑھنا شروع کیا اور فی الانجیل پر رکعت پوری کر دی تو نماز ہوئی یا نہیں؟
سوال : زید نے فجر کی دوسری رکعت میں سورہ فتح پارہ 26 رکوع11 میں محمد الرسول اللہ سے پڑھنا شروع کیا اور فی الانجیل پر رکعت پوری کر دی تو نماز ہوئی یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــ صورت مسؤلہ میں نماز بلا کراہت ہو گئی کہ فی الانجیل پر رکوع کر دینے سے فساد معنی نہیں ہے ۔ اور محمد رسول اللہ سے فی الانجیل تک تین چھوٹی آیتوں سے زیادہ بھی ہے. ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ : انوار احمد قادری ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 351
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...