صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatawa & Islamic Guidance

Browse and search verified Islamic Fatawa by Darul Ifta

#1

غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟

کیا فرماتے ہیں اہلِ علم اس بارے میں کچھ کتابوں میں غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک کرامت لکھی جس کا مضمون کچھ یوں ہے کہ غوث پاک کے ایک خادم کی موت ہو گئی موت ہونے کے بعد ان کی بیوی یا بیٹی غوث اعظم کے پاس آ کر فریاد کی تو غوث اعظم نے انکھیں بند فرمائی اور عزرائیل علیہ السلام کو دیکھا کہ وہ روح لے کر جا رہے تھے ان سے کہا کہ میرے خادم کی روح واپس کرو انکار کیا تو غوث اعظم نے ان سے روحوں والا تھیلا چھین لیا اور ساری روحوں کو جو اس تھیلے میں تھی ان کو ازاد کروا دیا اب پوچھنا یہ ہے کیا غوث پاک کی طرف اس کرامت کی نسبت کرنا صحیح ہے یا نہیں اور جن کتابوں کے اندر لکھا ہے کیا ان کا پڑھنا صحیح ہے یا نہیں اہل علم اس پر روشنی ڈالیں۔المستفتی:(حافظ)محمد اشتیاق قادری تھنہ منڈی

Read Full Answer
2 18 views
#2

منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر

السلام علیکم ورحمتہ اللہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیاں عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر لڑکے کے کسی بھائی یا کسی اور وارث کوبطورامانت قبولیت کے لئے دیا جائے اور پھر وہ واپس جا کر اور دوگواہوں کے سامنے لڑکےکوقبول کروائے کیاشریعت مطہرہ کے مطابق یہ نکاح صحیح ہے کہ نہیں؟ مہر بانی فرماکے مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں باقی والسلام

Read Full Answer
1 13 views
#3

نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی

نفلی صدقہ /چندہ کا حکمالسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہعرض خدمت  یہ ہےکہ ایک جامع مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ کیا گیا ہے چندہ اتنا ہوا کہ مسجد کا تعمیری کام مکمل ہوگیا اور روپیہ بچ گئے ہیں مسجد کے ٹرسٹ اور ممبران جامع مسجد کا روپیہ دوسری مسجد میں لگانا چاہتے ہیں دوسری مسجد میں آمدنی کے کوئی ذرائع نہیں ہیں اور مسجد بوسیدہ ہوگئی ہے شریعت مطہرہ کے مطابق کوئی صورت ہو تو جواب عنایت فرمائیں یا پھر جامع مسجد کی رقم سے مسجد کی آمدنی کیلئے دکان مکان خرید کر کرایہ سے دے سکتے ہیں؟برائے کرم حوالے کیساتھ مدلل جواب عنایت فرمائیں عین کرم ہوگا ۔العارض محمد نذرالحق نوری

Read Full Answer
0 10 views
#4

مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے

مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاےامام نے عشإ کی نماز پڑھائی اور مقتدی کم و بیش تیس یا پینتیس تھے ان میں سے ایک کا کہنا ہے کہ امام نے سورہ فاتحہ کی ایک آیت چھوڑ دی ہے اور تین آدمی کا کہنا ہے کہ مجھے بھی کمی کا احساس ہوا جبکہ امام اور باقی مقتدی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read Full Answer
0 16 views
#5

کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علما ٸے کرام و مفتیان شرع متین ان مساٸل کے بابت کہ تحصیل نگروٹہ قصبہ کپور گڑھ عرصہ دراز سے اہل سنت وجماعت کی پنجگانہ ایک مسجد شریف ہے لیکن بعد میں فضل حسین ولد رحم دین ساکن کپور گڑھ نامی ایک شخص نے وہابیت و دیوبندیت کو اختیار کر لیا اور اب اس مذکورہ نامی شخص کا لڑکا جس کا نام خلیل احمد دیوبند کے ایک ادارے سے فارغ التحصیل ہونے کا دعوے دار ہے اور اس کے باپ نے اور لڑکے نے زبردستی مسجد میں نماز پڑھانا شروع کیا ہوا ہے محلے کے معزز لوگوں نے منع کیا لیکن وہ مسجد میں فتنہ کرانا چاہتے پیں چند ایام قبل اسی محلے کے لوگوں نے ایک میٹنگ طلب کی اور مسجد کو آباد کرنے کےلٸے مشورہ کیا گیا اسی اثناء میں فضل حسین کے لڑکے خلیل نے نبی کرہم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں کچھ نازیبا کلمے کہے جن میں ایک گستاخانہ جملہ یہ کہا کہ نبی کرہم صلی اللہ علیہ وسلم انپڑھ ہیں تو اس پر لوگ بھڑک اٹھے اور لوگوں نے کہا کہ ہم سنی مسلمان ہیں اس کے پیچھے نماز ہرگز نہیں پڑھیں گے۔1، تو کیا کسی دیوبندی بدمذہب کو امام بنانا اور ان کے پیچھے نماز پنجگانہ، نماز جمعہ،یا نماز عید پڑھنا جاٸز ہے۔2، دیوبندی عقاٸد والوں کے ساتھ کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا ختمات معظمات میٍں بلانا یا ان بدمذہبوں کے کسی پروگرام میں شرکت کرنا کیسا ہوگا۔ مزید دیوبدیوں کے عقاٸد کفریہ بھی تحریر کٸے جاٸیں تاکہ سنی عوام کے عقاٸد حقہ کا تحفظ ہوسکے ۔(۳)مسجد کی زمین تقریبا ساٹھ سال قبل جمال الدین نامی شخص کے والد نے مسجد کے نام وقف کی تھی۔ لیکن اب جمال الدین مسجد کی زمین کے پچاس لاکھ قیمت مانگتا رہا ہے جو کہ یہ دیوبندیوں کی ایک ناپاک سازش ہے ۔ تو کیا وقف شدہ زمین کی قیمت مانگنا درست ہے؟ یا منع۔ دلاٸل کے ساتھ جواب رقم فرماٸیں ان مذکورہ بالا تمامی باتوں کا مدلل و مفصل قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقعہ دیںالمستفتیان:۔ (۱) امانت علی ولد کاکا (۲) محمد شریف ولد محمد شریف سائیں (۳) محمد یوسف ولد یوسف محمد اللہ دتا

Read Full Answer
0 8 views
#6

وہابیہ دیابنہ اور گستاخ رسول کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علما ئےکرام و مفتیان شرع متین ان مسائل کے بابت کہ تحصیل نگروٹہ قصبہ کپور گڑھ عرصہ دراز سے اہل سنت وجماعت کی پنجگانہ ایک مسجد شریف ہے لیکن بعد میں فضل حسین ولد رحم دین ساکن کپور گڑھ نامی ایک شخص نے وہابیت و دیوبندیت کو اختیار کر لیا اور اب اس مذکورہ نامی شخص کا لڑکا جس کا نام خلیل احمد دیوبند کے ایک ادارے سے فارغ التحصیل ہونے کا دعوے دار ہے اور اس کے باپ نے اور لڑکے نے زبردستی مسجد میں نماز پڑھانا شروع کیا ہوا ہے محلے کے معزز لوگوں نے منع کیا لیکن وہ مسجد میں فتنہ کرانا چاہتے پیں چند ایام قبل اسی محلے کے لوگوں نے ایک میٹنگ طلب کی اور مسجد کو آباد کرنے کےلیے مشورہ کیا گیا اسی اثناء میں فضل حسین کے لڑکے خلیل نے نبی کرہم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں کچھ نازیبا کلمے کہے جن میں ایک گستاخانہ جملہ یہ کہا کہ نبی کرہم صلی اللہ علیہ وسلم انپڑھ ہیں تو اس پر لوگ بھڑک اٹھے اور لوگوں نے کہا کہ ہم سنی مسلمان ہیں اس کے پیچھے نماز ہرگز نہیں پڑھیں گے۔1، تو کیا کسی دیوبندی بدمذہب کو امام بنانا اور ان کے پیچھے نماز پنجگانہ، نماز جمعہ،یا نماز عید پڑھنا جاٸز ہے۔2، دیوبندی عقاٸد والوں کے ساتھ کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا ختمات معظمات میٍں بلانا یا ان بدمذہبوں کے کسی پروگرام میں شرکت کرنا کیسا ہوگا۔ مزید دیوبدیوں کے عقاٸد کفریہ بھی تحریر کٸے جاٸیں تاکہ سنی عوام کے عقاٸد حقہ کا تحفظ ہوسکے ۔(۳)مسجد کی زمین تقریبا ساٹھ سال قبل جمال الدین نامی شخص کے والد نے مسجد کے نام وقف کی تھی۔ لیکن اب جمال الدین مسجد کی زمین کے پچاس لاکھ قیمت مانگتا رہا ہے جو کہ یہ دیوبندیوں کی ایک ناپاک سازش ہے ۔ تو کیا وقف شدہ زمین کی قیمت مانگنا درست ہے؟ یا منع۔ دلاٸل کے ساتھ جواب رقم فرماٸیں ان مذکورہ بالا تمامی باتوں کا مدلل و مفصل قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقعہ دیںالمستفتیان:۔ (۱) امانت علی ولد کاکا (۲) محمد شریف ولد محمد شریف سائیں (۳) محمد یوسف ولد یوسف محمد اللہ دتا

Read Full Answer
0 7 views
#7

کسی دیوبندی بدمذہب والے کو امام بنانا اور ان کے پیچھے نماز پنجگانہ، نماز جمعہ،یا نماز عید پڑھنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علما ٸے کرام و مفتیان شرع متین ان مساٸل کے بابت کہ تحصیل نگروٹہ قصبہ کپور گڑھ عرصہ دراز سے اہل سنت وجماعت کی پنجگانہ ایک مسجد شریف ہے لیکن بعد میں فضل حسین ولد رحم دین ساکن کپور گڑھ نامی ایک شخص نے وہابیت و دیوبندیت کو اختیار کر لیا اور اب اس مذکورہ نامی شخص کا لڑکا جس کا نام خلیل احمد دیوبند کے ایک ادارے سے فارغ التحصیل ہونے کا دعوے دار ہے اور اس کے باپ نے اور لڑکے نے زبردستی مسجد میں نماز پڑھانا شروع کیا ہوا ہے محلے کے معزز لوگوں نے منع کیا لیکن وہ مسجد میں فتنہ کرانا چاہتے پیں چند ایام قبل اسی محلے کے لوگوں نے ایک میٹنگ طلب کی اور مسجد کو آباد کرنے کےلیے مشورہ کیا گیا اسی اثناء میں فضل حسین کے لڑکے خلیل نے نبی کرہم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں کچھ نازیبا کلمے کہے جن میں ایک گستاخانہ جملہ یہ کہا کہ نبی کرہم صلی اللہ علیہ وسلم انپڑھ ہیں تو اس پر لوگ بھڑک اٹھے اور لوگوں نے کہا کہ ہم سنی مسلمان ہیں اس کے پیچھے نماز ہرگز نہیں پڑھیں گے۔ 1، تو کیا کسی دیوبندی بدمذہب کو امام بنانا اور ان کے پیچھے نماز پنجگانہ، نماز جمعہ،یا نماز عید پڑھنا جائز ہے۔ 2، دیوبندی عقائد والوں کے ساتھ کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا ختمات معظمات میٍں بلانا یا ان بدمذہبوں کے کسی پروگرام میں شرکت کرنا کیسا ہوگا۔ مزید دیوبدیوں کے عقاٸد کفریہ بھی تحریر کٸے جاٸیں تاکہ سنی عوام کے عقاٸد حقہ کا تحفظ ہوسکے ۔ (۳)مسجد کی زمین تقریبا ساٹھ سال قبل جمال الدین نامی شخص کے والد نے مسجد کے نام وقف کی تھی۔ لیکن اب جمال الدین مسجد کی زمین کے پچاس لاکھ قیمت مانگتا رہا ہے جو کہ یہ دیوبندیوں کی ایک ناپاک سازش ہے ۔ تو کیا وقف شدہ زمین کی قیمت مانگنا درست ہے؟ یا منع۔ دلاٸل کے ساتھ جواب رقم فرماٸیں ان مذکورہ بالا تمامی باتوں کا مدلل و مفصل قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقعہ دیں المستفتیان:۔ (۱) امانت علی ولد کاکا (۲) محمد شریف ولد محمد شریف سائیں (۳) محمد یوسف ولد یوسف محمد اللہ دتا

Read Full Answer
0 5 views
#8

حاملہ عورت کو جنات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے اس کے پاس لوہے یا پیتل کی چیز رکھنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل میں کہ گورکھپور میں جب کوئی عورت حمل سے ہوتی ہے تو اسکے پاس کوی لوہے یا پیتل کی چیز کو رکھتے ہیں یا لوہے کا چاقو پہنا دیتے ہیں تاکہ وہ جنات کے شر سے محفوظ رہیں۔ انکا ماننا یہ ہے اس طرح کرنے سے جنات دور رہتے ہیں تو کیا اس طرح نظریہ رکھنا انکا صحیح ہے۔ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں سائل - محمد افروز

Read Full Answer
0 18 views
#9

حاملہ عورت کے پاس لوہے یا پیتل کی چیز رکھنا تاکہ جنات قریب نہ آئیں

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل میں کہ گورکھپور میں جب کوئی عورت حمل سے ہوتی ہے تو اسکے پاس کوی لوہے یا پیتل کی چیز کو رکھتے ہیں یا لوہے کا چاقو پہنا دیتے ہیں تاکہ وہ جنات کے شر سے محفوظ رہیں۔ انکا ماننا یہ ہے اس طرح کرنے سے جنات دور رہتے ہیں تو کیا اس طرح نظریہ رکھنا انکا صحیح ہے۔ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں سائل - محمد افروز

Read Full Answer
0 20 views
#10

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں تین مرتبہ کہنے کا کیا حکم ہے؟

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں تین مرتبہ کہنے کا کیا حکم ہے؟

Read Full Answer
0 23 views
1 2 3 280