Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1013 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.1K Views

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے ۔ کبھی سرہانے کی طرف سے کبھی پاؤں کی طرف سے بہتر کون سا طریقہ ہے ۔ المستفتی: عبد الخالق نقشبندی وعليكم السلام باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب: تختے مرد اور عورت دونوں کو سرہانے ہی کی طرف سے دینے چاہیے یہی طریقہ بہتر ہے ۔ تاجدار اہلسنت سرکار مفتی اعظم ہند قدس سرہ العزیز سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ”مرد کو تختے کس جانب سے دیئے جائیں سرہانے سے یا پائنتی سے ؟ یوں ہی عورت کو-آپ عليه الرحمه تحریر فرماتے ہیں”جواب:- دونوں کو سرہانے سے ۔ واللہ تعالی اعلم”(فتاوی مصطفویہ ص ۲۷۱/مکتبہ فقیہ ملت دہلی) واللہ تعالی اعلم بالحق والصواب ۔ کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال،راجوری،جموں وکشمیر ۲۷/جمادی الاولی ۱۴۴۳ھ مطابق ۱/جنوری ۲۰۲۲ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Kutubahu & Verified by:

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے ۔ کبھی سرہانے کی طرف سے کبھی پاؤں کی طرف سے بہتر کون سا طریقہ ہے ۔ المستفتی: عبد الخالق نقشبندی وعليكم السلام باسمه تعالى وتقدس  الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب: تختے مرد اور عورت دونوں کو سرہانے ہی کی طرف سے دینے چاہیے یہی طریقہ بہتر ہے ۔ تاجدار اہلسنت سرکار مفتی اعظم ہند قدس سرہ العزیز سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ"مرد کو تختے کس جانب سے دیئے جائیں سرہانے سے یا پائنتی سے ؟ یوں ہی عورت کو-آپ عليه الرحمه تحریر فرماتے ہیں"جواب:- دونوں کو سرہانے سے ۔ واللہ تعالی اعلم"(فتاوی مصطفویہ ص ۲۷۱/مکتبہ فقیہ ملت دہلی) واللہ تعالی اعلم بالحق والصواب ۔ کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال،راجوری،جموں وکشمیر  ۲۷/جمادی الاولی ۱۴۴۳ھ مطابق ۱/جنوری ۲۰۲۲ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...