Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1017 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.6K Views

حضرت عبدالمطلب توحید پرست تھے یا نہیں؟ اگر توحید پرست تھے تو خانہ کعبہ سےبتوں کو کیوں نہیں نکالا ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حضرت عبدالمطلب توحید پرست تھے یا نہیں؟ اگر توحید پرست تھے تو خانہ کعبہ سےبتوں کو کیوں نہیں نکالا ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حضرت عبدالمطلب توحید پرست تھے یا نہیں؟ اگر توحید پرست تھے تو خانہ کعبہ سےبتوں کو کیوں نہیں نکالا ؟

سوال : سرکار اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبدالمطلب توحید پرست تھے یا نہیں؟ اگر توحید پرست تھے تو خانہ کعبہ کی کلید ان کے ہاتھوں میں ہوتے ہوئے خانہ کعبہ کے اندر تین سو ساٹھ بت کیسے رکھے ہوئے تھے؟ جب کہ ان کو پورا اختیار تھا چاہتے تو رکھتے یا نکال دیتے. اور ان کی توحید پرستی واقعہ ابرہہ سے ثابت ہے. الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سرکار اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب توحید پرست تھے. جیسا کہ اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ والرضوان نے اپنے رسالہ مبارکہ ” شمول الاسلام لاصول الرسول الکرام ” میں واضح دلائل کے ساتھ افادہ فرمایا ہے. لیکن انہوں نے خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک نہیں کیا. اس لئے کہ پورا عرب بتوں کی عبادت اور ان کی محبت میں غرق تھا یہاں تک کہ حضرت عبدالمطلب کا خاندان بھی. تو اس صورت میں بتوں کی مخالفت کرنا اور خانہ کعبہ سے ان کو نکالنا پورے عرب سے اعلان جنگ کے مترادف ہوتا جو ان کی طاقت سے باہر تھا تھا. ھذا ما ظھر لی والعلم بالحق عند اللہ تعالی ورسولہ ۔ کتبہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول ص 25

Kutubahu & Verified by:

حضرت عبدالمطلب توحید پرست تھے یا نہیں؟ اگر توحید پرست تھے تو خانہ کعبہ سےبتوں کو کیوں نہیں نکالا ؟
سوال : سرکار اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبدالمطلب توحید پرست تھے یا نہیں؟ اگر توحید پرست تھے تو خانہ کعبہ کی کلید ان کے ہاتھوں میں ہوتے ہوئے خانہ کعبہ کے اندر تین سو ساٹھ بت کیسے رکھے ہوئے تھے؟ جب کہ ان کو پورا اختیار تھا چاہتے تو رکھتے یا نکال دیتے. اور ان کی توحید پرستی واقعہ ابرہہ سے ثابت ہے. الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سرکار اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب توحید پرست تھے. جیسا کہ اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ والرضوان نے اپنے رسالہ مبارکہ " شمول الاسلام لاصول الرسول الکرام '' میں واضح دلائل کے ساتھ افادہ فرمایا ہے. لیکن انہوں نے خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک نہیں کیا. اس لئے کہ پورا عرب بتوں کی عبادت اور ان کی محبت میں غرق تھا یہاں تک کہ حضرت عبدالمطلب کا خاندان بھی. تو اس صورت میں بتوں کی مخالفت کرنا اور خانہ کعبہ سے ان کو نکالنا پورے عرب سے اعلان جنگ کے مترادف ہوتا جو ان کی طاقت سے باہر تھا تھا. ھذا ما ظھر لی والعلم بالحق عند اللہ تعالی ورسولہ ۔ کتبہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول ص 25

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...