Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1039 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.1K Views

کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟ / کیا قرآن کی تلاوت فرشتے بھی کرتے ہیں ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟ / کیا قرآن کی تلاوت فرشتے بھی کرتے ہیں ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟

السلام علیکم ۔ آپ حضرات خیر سے ہیں آپ سے عرض سوال یہ ہیکہ ہر فرشتہ قرآٔن کی تلاوت نہیں کرسکتا کسی نے مجھ سے سوال کیا ہے تو آپ اس کا جواب دیکر شکر یہ کا موقع اٹھائیں آپ کی بہت عین نوازش ہوگی ۔ وعلیکم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب: عام فرشتوں کو قرآن مقدس کی تلاوت کی قدرت نہیں دی گئی بلکہ خاص کو دی گئ ہے ۔ لہذا ہر فرشتہ قرآن عظیم کی تلاوت نہیں کرسکتا بلکہ وہی کرسکتا ہے جس کو قدرت دی گئ ہے ۔ اعلحضرت امام اہلسنت رحمہ اللہ تعالی تحریر فرماتے ہیں “فرشتوں کو قرآن عظیم کا بہت شوق ہے اور عام ملائکہ کو تلاوت کی قدرت نہ دی گئ ۔ جب مسلمان قرآن شریف پڑھتا ہے فرشتہ اس کے منہ پر منہ رکھ کر تلاوت کی لذت لیتا ہے”(احکام شریعت ح/۱ ص ۱۱۸/ناشر:امام احمد رضا اکیڈمی صالح نگر بریلی شریف) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دارالعلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر ۲۸/صفر المظفر مطابق ۶/اکتوبر ۲۰۲۱ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Kutubahu & Verified by:

کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟
السلام علیکم ۔ آپ حضرات خیر سے ہیں آپ سے عرض سوال یہ ہیکہ ہر فرشتہ قرآٔن کی تلاوت نہیں کرسکتا کسی نے مجھ سے سوال کیا ہے تو آپ اس کا جواب دیکر شکر یہ کا موقع اٹھائیں آپ کی بہت عین نوازش ہوگی ۔ وعلیکم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته باسمه تعالى وتقدس  الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب: عام فرشتوں کو قرآن مقدس کی تلاوت کی قدرت نہیں دی گئی بلکہ خاص کو دی گئ ہے ۔ لہذا ہر فرشتہ قرآن عظیم کی تلاوت نہیں کرسکتا بلکہ وہی کرسکتا ہے جس کو قدرت دی گئ ہے ۔ اعلحضرت امام اہلسنت رحمہ اللہ تعالی تحریر فرماتے ہیں "فرشتوں کو قرآن عظیم کا بہت شوق ہے اور عام ملائکہ کو تلاوت کی قدرت نہ دی گئ ۔ جب مسلمان قرآن شریف پڑھتا ہے فرشتہ اس کے منہ پر منہ رکھ کر تلاوت کی لذت لیتا ہے"(احکام شریعت ح/۱ ص ۱۱۸/ناشر:امام احمد رضا اکیڈمی صالح نگر بریلی شریف) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دارالعلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر  ۲۸/صفر المظفر مطابق ۶/اکتوبر ۲۰۲۱ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...