Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1103 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.3K Views

پانچ کلو چنا دس کلو گیہوں کے بدلے میں بیچنا کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

پانچ کلو چنا دس کلو گیہوں کے بدلے میں بیچنا کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

پانچ کلو چنا دس کلو گیہوں کے بدلے میں بیچنا کیسا ہے ؟

سوال (١) زید نے ایک مسلمان کے ہاتھ پانچ کلو چنا دس کلو گیہوں کے بدلے میں ادھار بیچا تو یہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟

(٢) دیسی مرغی کے دس انڈے کو فارم مرغی کے پندرہ انڈے سے بیچنا کیسا ہے؟

بینوابالدلیل توجروا عندالجلیل۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ (١) پانچ کلو چنا کے بدلے دس کلو گیہوں خریدنا جائز ہے جب کہ دونوں میں سے کوئی ادھار نہ ہو ۔اور جب کہ دونوں میں سے کوئی آدھا رہو تو کمی بیشی کے ساتھ بیچنا اور برابری کے ساتھ بیچنا دونوں صورتیں ناجائز وحرام ہے ۔ لہذا زیدکا چنا کو گیہوں کے بدلے ادھار بیچنا حرام ہے۔ اس کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ جب دونوں چیزیں ماپ والی ہوں اور دونوں کی جنس مختلف ہو تو کمی بیشی جائز ہے مگر ادھار بہرصورت حرام ہے خواہ دونوں چیزیں کم و بیش ہو یا برابر۔ فتاوی عالمگیری جلد سوم صفحہ ١٠٧ میں ہے ۔ ان وجدالقدرواجنس حرم الفضل والنساء وان وجد احدھما وعدم الا خرحل الفضل وحرم النساء اھ۔ ۔ وھو تعالی اعلم (٢) دیسی مرغی کے دس انڈے کو فارم مرغی کے پندرہ انڈے سے نقد بیچنا جائز ہے اور ادھار بیچنا حرام ہے چاہے دس ہی انڈے سے بیچے کہ جب دونوں ماپ یا وزن والی نہ ہوں اور دونوں کا جنس ایک ہو تو کمی بیشی جائز ہوتی ہے اور ادھار بہرصورت حرام ہوتا ہے ۔ درمختار مع شامی جلد چہارم صفحہ ١٧٩ میں ہے : “ان وجد احدھما ای القدر وحدہ اوالجنس حل الفضل وحرم النساء لومع التساوی حتی لو باع عبد ابعبد الی اجل لم یجزلوجود الجنسیۃ اھ وھوا سبحانہ وتعالیٰ اعلم وعلمہ اتم واحکم۔ کتبـــــــــــہ: مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Kutubahu & Verified by:

پانچ کلو چنا دس کلو گیہوں کے بدلے میں بیچنا کیسا ہے ؟
سوال (١) زید نے ایک مسلمان کے ہاتھ پانچ کلو چنا دس کلو گیہوں کے بدلے میں ادھار بیچا تو یہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟
(٢) دیسی مرغی کے دس انڈے کو فارم مرغی کے پندرہ انڈے سے بیچنا کیسا ہے؟
بینوابالدلیل توجروا عندالجلیل۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  (١) پانچ کلو چنا کے بدلے دس کلو گیہوں خریدنا جائز ہے جب کہ دونوں میں سے کوئی ادھار نہ ہو ۔اور جب کہ دونوں میں سے کوئی آدھا رہو تو کمی بیشی کے ساتھ بیچنا اور برابری کے ساتھ بیچنا دونوں صورتیں ناجائز وحرام ہے ۔ لہذا زیدکا چنا کو گیہوں کے بدلے ادھار بیچنا حرام ہے۔ اس کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ جب دونوں چیزیں ماپ والی ہوں اور دونوں کی جنس مختلف ہو تو کمی بیشی جائز ہے مگر ادھار بہرصورت حرام ہے خواہ دونوں چیزیں کم و بیش ہو یا برابر۔ فتاوی عالمگیری جلد سوم صفحہ ١٠٧ میں ہے ۔ ان وجدالقدرواجنس حرم الفضل والنساء وان وجد احدھما وعدم الا خرحل الفضل وحرم النساء اھ۔ ۔ وھو تعالی اعلم (٢) دیسی مرغی کے دس انڈے کو فارم مرغی کے پندرہ انڈے سے نقد بیچنا جائز ہے اور ادھار بیچنا حرام ہے چاہے دس ہی انڈے سے بیچے کہ جب دونوں ماپ یا وزن والی نہ ہوں اور دونوں کا جنس ایک ہو تو کمی بیشی جائز ہوتی ہے اور ادھار بہرصورت حرام ہوتا ہے ۔ درمختار مع شامی جلد چہارم صفحہ ١٧٩ میں ہے : "ان وجد احدھما ای القدر وحدہ اوالجنس حل الفضل وحرم النساء لومع التساوی حتی لو باع عبد ابعبد الی اجل لم یجزلوجود الجنسیۃ اھ وھوا سبحانہ وتعالیٰ اعلم وعلمہ اتم واحکم۔  کتبـــــــــــہ: مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...