Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1137
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.2K Views
رسول پاک ﷺ کے پیداٸش کی صحیح تاریخ کیا ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
رسول پاک ﷺ کے پیداٸش کی صحیح تاریخ کیا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
رسول پاک ﷺ کے پیداٸش کی صحیح تاریخ کیا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــ مشہور روایت کے مطابق رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کے پیدائش کی صحیح تاریخ ۱۲/ ربیع الاول سوموار کا دن ۲۰ /اپریل ۵۷۱ء ہے ۔ چنانچہ حضور اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا قادری قدس سرہ ارشاد فرماتے ہیں: ” اس میں اقوال بہت مختلف ہیں; دو، آٹھ، دس، بارہ، سترہ، اٹھارہ، باٸیس سات قول ہیں مگر اشہر و اکثر و ماخوذ و معتبر بارہویں ہے ۔ مکہ معظمہ میں ہمیشہ اسی تاریخ کو مکان مولد اقدس ﷺ کی زیارت کرتے ہیں” (فتاویٰ رضویہ مترجم ج٢٦، ص٤١١) کتبــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Kutubahu & Verified by:

رسول پاک ﷺ کے پیداٸش کی صحیح تاریخ کیا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــ مشہور روایت کے مطابق رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کے پیدائش کی صحیح تاریخ ۱۲/ ربیع الاول سوموار کا دن ۲۰ /اپریل ۵۷۱ء ہے ۔ چنانچہ حضور اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا قادری قدس سرہ ارشاد فرماتے ہیں: ” اس میں اقوال بہت مختلف ہیں; دو، آٹھ، دس، بارہ، سترہ، اٹھارہ، باٸیس سات قول ہیں مگر اشہر و اکثر و ماخوذ و معتبر بارہویں ہے ۔ مکہ معظمہ میں ہمیشہ اسی تاریخ کو مکان مولد اقدس ﷺ کی زیارت کرتے ہیں" (فتاویٰ رضویہ مترجم ج٢٦، ص٤١١) کتبــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...