Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1140
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.6K Views
رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ رسول پاک ﷺ کے والدین کریمین مومن، موحد بلکہ درجۂ صحابیت پر فاٸز تھے ۔ چنانچہ حضور شارح بخاری علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ” صحیح اور راجح مذہب یہی ہے کہ حضور ﷺ کے والدین کریمین حضرت سیدنا عبد اللہ اور حضرت سیدتنا آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما مسلمان، موحد اور ناجی تھے بلکہ حضورﷺ کے جملہ آباء و امہات حضرت عبد اللہ اور حضرت آمنہ سے لے کر حضرت آدم و حضرت حوا تک اہل اسلام اور توحید ہیں ” (فتاویٰ شارح بخاری ج١، ص٢٧٩) کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Kutubahu & Verified by:

رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ رسول پاک ﷺ کے والدین کریمین مومن، موحد بلکہ درجۂ صحابیت پر فاٸز تھے ۔ چنانچہ حضور شارح بخاری علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ” صحیح اور راجح مذہب یہی ہے کہ حضور ﷺ کے والدین کریمین حضرت سیدنا عبد اللہ اور حضرت سیدتنا آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما مسلمان، موحد اور ناجی تھے بلکہ حضورﷺ کے جملہ آباء و امہات حضرت عبد اللہ اور حضرت آمنہ سے لے کر حضرت آدم و حضرت حوا تک اہل اسلام اور توحید ہیں " (فتاویٰ شارح بخاری ج١، ص٢٧٩) کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...