Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1151 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.8K Views

لاٹری کا شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا لاٹری کا پیسہ لینا جائز ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

لاٹری کا شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا لاٹری کا پیسہ لینا جائز ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

لاٹری کا شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا لاٹری کا پیسہ لینا جائز ہے ؟

سوال (١) لاٹری کا جو عام طور پر پچاس ہزار ،ایک لاکھ غیرہ کا ٹکٹ خریدتے ہیں اور قرعہ اندازی پر نام نکلتا ہے ۔ یہ روپیہ جائز ہے یا نہیں جبکہ اس میں نفی اثبات دونوں پہلو موجود ہیں ۔ جواب باصواب سے نوازیں ۔ (٢) یہ جو معمہ بھرا جاتا ہے مثلا شمع وغیرہ عام قسم جرائد میں مستقل آتا رہتا ہے اور نام نکلنے پر انعام ملتا ہے کیا خیال ہے ؟ حضور مفصل جواب عنایت فرمائیں جائز ہے یا نہیں ! الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ (١) لاٹری ایک قسم کا جوا ہے جو حرام اور ناجائز ہے ۔ اگر کسی نے اس کا ٹکٹ خریدا تو وہ توبہ و استغفار کرے اور آئندہ اس کے قریب ہرگز نہ جائے ۔لیکن جو روپیہ مل گیا وہ جائز ہے اس لئے کہ لاٹری حکومت کی ہوتی ہے اور یہاں کی حکومت حربی کافروں کی ہے اور حربی کافر نے جو مال اپنی خوشی سے دے دیا وہ مسلمانوں کے لیے حلال ہے ۔ شامی جلد چہارم صفحہ ١٨٨ میں ہے “لوباعھم درھما بدرھمین اوباعھم میتۃ بدراھم اوخذ مالا منھم بطریق القمار فذالک کلہ طیب لہ اھ۔ ۔ (٢) اگر معمہ داخل کرنے کی کوئی فیس لی جاتی ہے تو جوا ہونے کے سبب وہ حرام ہے ۔ اور اگر پیسہ نہیں لیا جاتا ہے اور صحیح معمہ حل ہونے پر بطور انعام روپیہ دیا جاتا ہے تو ایسا معمہ جائز ہے ۔ وھو سبحانہ اعلم بالصواب۔ کتبــــــــہ:مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Kutubahu & Verified by:

لاٹری کا شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا لاٹری کا پیسہ لینا جائز ہے ؟
سوال (١) لاٹری کا جو عام طور پر پچاس ہزار ،ایک لاکھ غیرہ کا ٹکٹ خریدتے ہیں اور قرعہ اندازی پر نام نکلتا ہے ۔ یہ روپیہ جائز ہے یا نہیں جبکہ اس میں نفی اثبات دونوں پہلو موجود ہیں ۔ جواب باصواب سے نوازیں ۔ (٢) یہ جو معمہ بھرا جاتا ہے مثلا شمع وغیرہ عام قسم جرائد میں مستقل آتا رہتا ہے اور نام نکلنے پر انعام ملتا ہے کیا خیال ہے ؟ حضور مفصل جواب عنایت فرمائیں جائز ہے یا نہیں ! الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ (١) لاٹری ایک قسم کا جوا ہے جو حرام اور ناجائز ہے ۔ اگر کسی نے اس کا ٹکٹ خریدا تو وہ توبہ و استغفار کرے اور آئندہ اس کے قریب ہرگز نہ جائے ۔لیکن جو روپیہ مل گیا وہ جائز ہے اس لئے کہ لاٹری حکومت کی ہوتی ہے اور یہاں کی حکومت حربی کافروں کی ہے اور حربی کافر نے جو مال اپنی خوشی سے دے دیا وہ مسلمانوں کے لیے حلال ہے ۔ شامی جلد چہارم صفحہ ١٨٨ میں ہے "لوباعھم درھما بدرھمین اوباعھم میتۃ بدراھم اوخذ مالا منھم بطریق القمار فذالک کلہ طیب لہ اھ۔ ۔ (٢) اگر معمہ داخل کرنے کی کوئی فیس لی جاتی ہے تو جوا ہونے کے سبب وہ حرام ہے ۔ اور اگر پیسہ نہیں لیا جاتا ہے اور صحیح معمہ حل ہونے پر بطور انعام روپیہ دیا جاتا ہے تو ایسا معمہ جائز ہے ۔ وھو سبحانہ اعلم بالصواب۔ کتبــــــــہ:مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...