Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1156
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
10.5K Views
امام ظہر کی فرض سے پہلے کی چار رکعت سنت پڑھے بغیر امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
امام ظہر کی فرض سے پہلے کی چار رکعت سنت پڑھے بغیر امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
امام ظہر کی فرض سے پہلے کی چار رکعت سنت پڑھے بغیر امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــ بلا عذر چار رکعت سنت پڑھے بغیر ظہر فرض کی امامت کرنا مکروہ ہے. اور بالکل ترک کر دینا یعنی بعد فرض بھی نہ پڑھنے والے کے لیے وعید ہے جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ” من ترک اربعا قبل الظھر لم ینلہ شفاعتی ١ھ” جو شخص ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنت چھوڑے وہ میری شفاعت نہ پائے گا. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــــــــــہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 262
Kutubahu & Verified by:

امام ظہر کی فرض سے پہلے کی چار رکعت سنت پڑھے بغیر امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــ بلا عذر چار رکعت سنت پڑھے بغیر ظہر فرض کی امامت کرنا مکروہ ہے. اور بالکل ترک کر دینا یعنی بعد فرض بھی نہ پڑھنے والے کے لیے وعید ہے جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا '' من ترک اربعا قبل الظھر لم ینلہ شفاعتی ١ھ" جو شخص ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنت چھوڑے وہ میری شفاعت نہ پائے گا. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــــــــــہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 262
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...