Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1159
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
10.8K Views
کیا پان تمباکو کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا پان تمباکو کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا پان تمباکو کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال : حضرت ایک سوال یہ ہے کہ تمباکو نوشی سے وضو ٹوٹ جائیں گا؟ ایک شخص جو کہ با وضو تھا اس نے تمباکو یا بیڑی سگریٹ پی ۔ پھر پھر کلی کرکے نماز پڑھا ۔ کیا اس شخص کا وضو باقی رہیں گا یا ٹوٹ جائے گا؟؟ جواب ارشاد فرمائے بہت نوازش ہوگی.. جزاک اللہ خیرا ۔ سائل : محمد زاہد نوری مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب سگریٹ تمباکو پینے کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ البتہ افضل اور مستحسن یہ ہے کہ سگریٹ اور تمباکو کھانے کے بعد وضو کر لیا جائے ۔ اگر وضو نہیں کرتا تو کلی لازمی کرنی چاہیے ۔ تاکہ منہ سے بدبو ختم ہو جائے ۔ کیونکہ احادیث سے ثابت ہے کہ بدبو دار چیزوں کے استعمال کے بعد اللہ کا ذکر نہیں کرنا چاہیئے ۔ جیسا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے غزوہ خیبر میں فرمایا : جو اس درخت یعنی لہسن سے کھائے وہ مسجد میں نہ آئے ۔ دوسری روایت میں فرمایا جس نے اس درخت سے کھایا وہ ہمارے قریب نہ آئے اور نہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا : جو اس درخت سے کھائے وہ ہمارے مسجد کے قریب آئے نہ ہمیں لہسن کی بو سے تکلیف دے۔ مندرجہ بالا احادیث سے پتا چلا کہ کچا لہسن اور پیاز کھا کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں جا کر نماز پڑھنے سے منع فرما دیا۔ کیونکہ ان کی بدبو سے فرشتوں کو تکلیف ہوتی ہے، لہسن اور پیاز کی طرح ہر ایسی چیز کھا کر مسجد میں جانا منع ہے جس سے منہ میں بدبو آئے ۔ نسوار، سگریٹ، تمباکو بھی اسے حکم میں ہیں ۔ ان چیزوں کی بدبو کی وجہ سے عام مسلمانوں کو بھی تکلیف پہنچتی ہے ۔ اس لئے جہاں لوگوں کا اجتماع ہو وہاں ایسی چیزیں کھانے سے احتراز کرنا چاہیے ۔ اور اگر ناگزیر صورت میں ان چیزوں کو استعمال کرنا ہی پڑھے تو ٹوتھ پیسٹ استعمال کر کے بدبو زائل کرنے کے بعد جانا چاہیے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبـــــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...