Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1212 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.1K Views

حضرت فاطمہ کا جہیز کیا تھا ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حضرت فاطمہ کا جہیز کیا تھا ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حضرت فاطمہ کا جہیز کیا تھا ؟

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شادی میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہیز کے سامان کیا کیا دیئے تھے حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی ۔ سا ئل :- خورشید احمد مہراجگنج۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بتوفیق الملک الوھاب  خاتون جنت کا جہیز، آقائے نامدار مدنی تاجدار رسول ذی وقار دونوں عالم کے مالک و مختار حبیب کردگار صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے شہزادیٔ اسلام حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو جہیز میں جو سامان دیا اس کی فہرست یہ ہے۔ ایک کملی (چادر) ، بان کی ایک چارپائی ، چمڑے کا گدا جس میں روئی کی جگہ کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی ، ایک چھاگل ، ایک مشک ، دو چکیاں ، دو مٹی کے گھڑے۔ حضرت حارثہ بن نعمان انصاری رضی اللہ عنہ نے ایک مکان حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو اس لئے نذر کر دیا کہ اس میں حضرت علی اور حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سکونت فرمائیں۔ (مآخوذ، مدارج النبوۃ، ج،٢،ص،١١١) (سیرت مصطفٰی،ص،١٥٨) (مناقب سیدہ فاطمہ،ص،٧٣) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبــــــــــہ : مفتی منظور عالم قادری ۔ خادم التدریس دار العلوم معین الاسلام چھتونہ مہراجگنج۔

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...