Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1215
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.5K Views
اپنے لڑکے کا نکاح بیوی کی لڑکی سے کرنا کیسا ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
اپنے لڑکے کا نکاح بیوی کی لڑکی سے کرنا کیسا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
اپنے لڑکے کا نکاح بیوی کی لڑکی سے کرنا کیسا ہے؟
سوال : علمائے کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں کہ ہندہ کی شادی پہلے زید کے ساتھ ہوئی تھی بعد میں زید نے ہندہ کو طلاق دے دیا اور زید نے اپنی دوسری شادی کرلی اور ہندہ نے بکر کے ساتھ نکاح کر لیا. اب بکر سے لڑکی پیدا ہوئی زید نے طلاق دینے کے بعد جب دوسری شادی کی تو اسے لڑکا پیدا ہوا اب ایسی حالت میں کیا ہندہ اپنی لڑکی کی شادی زید کے لڑکا ساتھ کر سکتی ہے یا نہیں؟ اور لڑکی لڑکا دونوں راضی ہیں اور دونوں کے ایمان و اعمال برباد ہونے کا خطرہ ہے ایسی حالت میں شریعت کا کیا حکم ہے مع حوالہ تحریر فرمائیں عین نوازش ہوگی. الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہندہ کی لڑکی کی شادی زید کے لڑکے کے ساتھ کرنا جائز ہے جبکہ رضاعت وغیرہ کوئی دوسری چیز مانع نکاح نہ ہو کیونکہ زید کے مطلقہ ہندہ کی وہ اولاد جو زید سے نہیں بلکہ کسی دوسرے شوہر سے ہے اس کا نکاح زید کی دوسری بیوی کی اولاد سے کرنے میں شرعاً کوئی خرابی نہیں ہے. فتاویٰ عالمگیری میں ہے ” الاخ لاب اذا کانت لہ اخت من امہ یحل لاخیہ من ابیہ ان یتزوجھا کذا فی الکافی ” (جلد ١ صفحہ ٣٤٣ کتاب الرضاع) اسی طرح فتاوی فیض الرسول جلد 1 صفحہ 571 پر بھی ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد وقار علی احسانی علیمی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

اپنے لڑکے کا نکاح بیوی کی لڑکی سے کرنا کیسا ہے؟
سوال : علمائے کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں کہ ہندہ کی شادی پہلے زید کے ساتھ ہوئی تھی بعد میں زید نے ہندہ کو طلاق دے دیا اور زید نے اپنی دوسری شادی کرلی اور ہندہ نے بکر کے ساتھ نکاح کر لیا. اب بکر سے لڑکی پیدا ہوئی زید نے طلاق دینے کے بعد جب دوسری شادی کی تو اسے لڑکا پیدا ہوا اب ایسی حالت میں کیا ہندہ اپنی لڑکی کی شادی زید کے لڑکا ساتھ کر سکتی ہے یا نہیں؟ اور لڑکی لڑکا دونوں راضی ہیں اور دونوں کے ایمان و اعمال برباد ہونے کا خطرہ ہے ایسی حالت میں شریعت کا کیا حکم ہے مع حوالہ تحریر فرمائیں عین نوازش ہوگی. الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہندہ کی لڑکی کی شادی زید کے لڑکے کے ساتھ کرنا جائز ہے جبکہ رضاعت وغیرہ کوئی دوسری چیز مانع نکاح نہ ہو کیونکہ زید کے مطلقہ ہندہ کی وہ اولاد جو زید سے نہیں بلکہ کسی دوسرے شوہر سے ہے اس کا نکاح زید کی دوسری بیوی کی اولاد سے کرنے میں شرعاً کوئی خرابی نہیں ہے. فتاویٰ عالمگیری میں ہے '' الاخ لاب اذا کانت لہ اخت من امہ یحل لاخیہ من ابیہ ان یتزوجھا کذا فی الکافی '' (جلد ١ صفحہ ٣٤٣ کتاب الرضاع) اسی طرح فتاوی فیض الرسول جلد 1 صفحہ 571 پر بھی ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد وقار علی احسانی علیمی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...