Fatwa #1275
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
13,092
سوال (Question):
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں کرم ہو گا ۔ سائل:وصی احمد حشمتی حشمتی مسجد کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈی ممبئ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ بلاشبہ جائز کہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا فتاوی فیض الرسول میں ہے: “قبرستان میں جہاں کہ مردے دفن کئے جاتے ہیں وہاں بھی صلاۃ وسلام پڑھنا جائز ومستحسن ہےکہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا”اھ (ج: ۲ ص: ٦٥٣ کتاب الحظروالاباحۃ) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي خادم میرانی دارالافتاء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh