Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1265 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4K Views

حالت نفاس میں عورت کنویں میں گر کر مر گئی تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حالت نفاس میں عورت کنویں میں گر کر مر گئی تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حالت نفاس میں عورت کنویں میں گر کر مر گئی تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟

سوال : ایک عورت حالت نفاس میں کنویں میں گر کر مر گئی مرنے کے بعد نکال دی گئی ایسی صورت میں کنویں کا پانی کس مقدار میں نکالا جائے جس سے کنواں پاک ہوجائے اور کنویں کا پانی بوجہ سوتا یکدم نکالنا دشوار ہے تو کس طریقے سے نکالا جائے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــ صورت مسؤلہ میں کل پانی نکالا جائے ۔ اور اس قسم کے کنویں کے پانی نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس پانی کی گہرائی کسی لکڑی یا رسی سے صحیح طور پر ناپ لی جائے چند آدمی بہت پھرتی سے سو ڈول نکالیں پھر پانی ناپیں جتنا کم ہو اسی حساب سے پانی نکالے کنواں پاک ہوجائے گا آئے گا. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی بدر الدین احمد قادری

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...