Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1296 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.4K Views

مقتدی صرف سجدہ سہو کرے اور سلام نہ پھیرے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مقتدی صرف سجدہ سہو کرے اور سلام نہ پھیرے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مقتدی صرف سجدہ سہو کرے اور سلام نہ پھیرے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ امام صاحب نے سجدۂ سہو کیا اور مقتدی داہنی طرف سلام پھیرے بغیر امام صاحب کے ساتھ سجدۂ سہو کیا تو کیا حکم ہے مقتدی کی نماز ہوئی یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی۔ سائل:غلام سرور چتراوی جھارکھنڈ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھاب امام صاحب نے سجدۂ سہو کیا اور مقتدی داہنی طرف سلام پھیرے بغیر امام صاحب کے ساتھ سجدۂ سہو کیا تو مقتدی کی نماز ہوگئی لیکن مکروہ تنزیہی ہوئی۔ بہار شریعت میں ہے: اگر بغیر سلام پھیرے سجدے کر لیے کافی ہیں مگر ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے ۔ (حوالہ ج۱ ح۴ ص۷۱۰ مکتبہ المدینہ کراچی) واللہ تعالیٰ اعلم باالصواب کتبـــــہ :محمد اشفاق عطاری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی نیپال

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...