Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1315
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.4K Views
کیا غسل کے فرائض غسل سنت میں بھی فرض ہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا غسل کے فرائض غسل سنت میں بھی فرض ہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا خوف اور ڈر سے منی نکلنے پر غسل واجب ہوگا؟ کیا غسل کے فرائض غسل سنت میں بھی فرض ہیں؟
سوال : خوف اور ڈر کے وقت جو منی نکلے اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ (٢) غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ منی نکلنے سے غسل اس وقت واجب ہوتا ہے جب کہ وہ اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہو. ایسا ہی بہار شریعت جلد دوم صفحہ 48 پر ہے. اور فتاویٰ عالمگیری جلد اول صفحہ ١٤ پر ہے ” الموجبۃ للغسل خروج المنی علی وجہ الدفق والشھوۃ ١ھ. اور خوف وڈر سے جو منی نکلتی ہے وہ بے شہوت ہوتی ہے لہذا اس سے غسل واجب نہیں ہو گا ہاں وضو جاتا رہے گا. واللہ تعالی اعلم (٢) غسل کے فرائض صرف غسل فرض میں فرض ہیں اور وہ غسل سنت میں سنت ہو جاتے ہیں. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی عبد المقتدر نظامی مصباحی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Kutubahu & Verified by:

کیا خوف اور ڈر سے منی نکلنے پر غسل واجب ہوگا؟ کیا غسل کے فرائض غسل سنت میں بھی فرض ہیں؟
سوال : خوف اور ڈر کے وقت جو منی نکلے اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ (٢) غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ منی نکلنے سے غسل اس وقت واجب ہوتا ہے جب کہ وہ اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہو. ایسا ہی بہار شریعت جلد دوم صفحہ 48 پر ہے. اور فتاویٰ عالمگیری جلد اول صفحہ ١٤ پر ہے '' الموجبۃ للغسل خروج المنی علی وجہ الدفق والشھوۃ ١ھ. اور خوف وڈر سے جو منی نکلتی ہے وہ بے شہوت ہوتی ہے لہذا اس سے غسل واجب نہیں ہو گا ہاں وضو جاتا رہے گا. واللہ تعالی اعلم (٢) غسل کے فرائض صرف غسل فرض میں فرض ہیں اور وہ غسل سنت میں سنت ہو جاتے ہیں. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی عبد المقتدر نظامی مصباحی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...