Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1350
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.1K Views
سجدہ سہو واجب نہیں تھا مگر کر لیا تو اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
سجدہ سہو واجب نہیں تھا مگر کر لیا تو اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
سجدہ سہو واجب نہیں تھا مگر کر لیا تو اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــ اگر وہ شخص منفرد ہے اور سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن کیا تو اس کی نماز ہوگئی. اسی طرح اگر امام نے بلا ضرورت سجدہ سہو کیا تو مدرک یعنی وہ مقتدی جو پہلی رکعت سے آخر تک شریک جماعت رہے اور امام سب کی نماز ہو جائے گی اس لئے کہ جب سجدہ سہو واجب نہ ہوا تو اس کی نیت سے سلام پھیرتے ہی نماز تمام ہو جاتی ہے. اور اگر وہ مسبوق ہے یعنی ایسا مقتدی کہ جس کی کچھ رکعت چھوٹ گئی اور امام نے بے جا سجدہ سہو کیا اور اس نے امام کی اتباع کی تو نماز باطل ہوگئی. ملک العلماء حضرت علامہ امام علاء الدین کاسانی رحمہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں ” المسبوق اذا تابع الامام فی سجود السھو ثم تبین انہ لم یکن علی الامام سھو حیث تفسد صلاۃ المسبوق (بدائع الصنائع جلد ١ صفحہ ١٧٥) واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــہ : مفتی اظہار احمد نظامی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Kutubahu & Verified by:

سجدہ سہو واجب نہیں تھا مگر کر لیا تو اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــ اگر وہ شخص منفرد ہے اور سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن کیا تو اس کی نماز ہوگئی. اسی طرح اگر امام نے بلا ضرورت سجدہ سہو کیا تو مدرک یعنی وہ مقتدی جو پہلی رکعت سے آخر تک شریک جماعت رہے اور امام سب کی نماز ہو جائے گی اس لئے کہ جب سجدہ سہو واجب نہ ہوا تو اس کی نیت سے سلام پھیرتے ہی نماز تمام ہو جاتی ہے. اور اگر وہ مسبوق ہے یعنی ایسا مقتدی کہ جس کی کچھ رکعت چھوٹ گئی اور امام نے بے جا سجدہ سہو کیا اور اس نے امام کی اتباع کی تو نماز باطل ہوگئی. ملک العلماء حضرت علامہ امام علاء الدین کاسانی رحمہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں '' المسبوق اذا تابع الامام فی سجود السھو ثم تبین انہ لم یکن علی الامام سھو حیث تفسد صلاۃ المسبوق (بدائع الصنائع جلد ١ صفحہ ١٧٥) واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــہ : مفتی اظہار احمد نظامی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...