Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1361 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.3K Views

عورتوں کا اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

عورتوں کا اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

عورتوں کا اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت کے اس مسئلہ میں کہ عورتوں کو اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــ سونے چاندی کے علاوہ دوسری دھاتوں کے زیورات مثلا لوہا تانبا پیتل رانگا جستہ وغیرہ عورتوں کے لئے بھی ناجائز اور حرام ہے. درمختار میں ہے ” ولا یتختم الا بالفضۃ لحصول الاستغناء بھا فیحرم بغیرھا کحجر وذھب وحدید وصفر ورصاص وزجاج وغیرھا ١ھ ملخصا. اور کلپ جس کو عورتیں اپنے بالوں میں لگاتی ہیں اس کا استعمال جائز ہے کہ کلپ خاص زیور نہیں اس کو صرف زینت کے لئے نہیں لگایا جاتا بلکہ اس کا مقصد بالوں کو یکجا کرنا اور یکجا رکھنا ہے ۔ پھر اسے بالوں میں لگانا لبس یعنی پہننا نہیں ہے اور لبس ہی ممنوع ہے. فتاوی امجدیہ میں ہے” سونے چاندی کے بٹن اس وجہ سے جائز ہیں کہ یہ ملبوس نہیں ہیں بلکہ توابع لباس سے ہیں. لہذا دوسری دھات کے بٹن بھی اسی علت مشترکہ سے جائز ہیں کہ دوسری دھاتوں کا پہننا منع ہے بلکہ ان کا حکم سونے چاندی سے اخف ہے کہ سونے چاندی کا استعمال صرف ایک مخصوص صورت کے علاوہ مطلقا ناجائز ہے اور دوسری دھاتیں سوا پہننے کے ہر طرح استعمال کرسکتے ہیں. ان کے برتنوں میں کھا پی سکتے ہیں سرما دانی سلائی تیل وغیرہ کی پیالیاں قلم دوات وغیرہ تمام اشیاء کو استعمال کرسکتے ہیں (جلد چہارم صفحہ 433) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد شاہد رضا ہشامی الجواب صحیح :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ

Kutubahu & Verified by:

عورتوں کا اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت کے اس مسئلہ میں کہ عورتوں کو اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــ سونے چاندی کے علاوہ دوسری دھاتوں کے زیورات مثلا لوہا تانبا پیتل رانگا جستہ وغیرہ عورتوں کے لئے بھی ناجائز اور حرام ہے. درمختار میں ہے '' ولا یتختم الا بالفضۃ لحصول الاستغناء بھا فیحرم بغیرھا کحجر وذھب وحدید وصفر ورصاص وزجاج وغیرھا ١ھ ملخصا. اور کلپ جس کو عورتیں اپنے بالوں میں لگاتی ہیں اس کا استعمال جائز ہے کہ کلپ خاص زیور نہیں اس کو صرف زینت کے لئے نہیں لگایا جاتا بلکہ اس کا مقصد بالوں کو یکجا کرنا اور یکجا رکھنا ہے ۔ پھر اسے بالوں میں لگانا لبس یعنی پہننا نہیں ہے اور لبس ہی ممنوع ہے. فتاوی امجدیہ میں ہے" سونے چاندی کے بٹن اس وجہ سے جائز ہیں کہ یہ ملبوس نہیں ہیں بلکہ توابع لباس سے ہیں. لہذا دوسری دھات کے بٹن بھی اسی علت مشترکہ سے جائز ہیں کہ دوسری دھاتوں کا پہننا منع ہے بلکہ ان کا حکم سونے چاندی سے اخف ہے کہ سونے چاندی کا استعمال صرف ایک مخصوص صورت کے علاوہ مطلقا ناجائز ہے اور دوسری دھاتیں سوا پہننے کے ہر طرح استعمال کرسکتے ہیں. ان کے برتنوں میں کھا پی سکتے ہیں سرما دانی سلائی تیل وغیرہ کی پیالیاں قلم دوات وغیرہ تمام اشیاء کو استعمال کرسکتے ہیں (جلد چہارم صفحہ 433) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد شاہد رضا ہشامی الجواب صحیح :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...