Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1410
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
10.5K Views
علمائے دین کی توہین کرنے کا حکم از مفتی ارشاد رضا علیمی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
علمائے دین کی توہین کرنے کا حکم از مفتی ارشاد رضا علیمی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
علمائے دین کی توہین کرنے کا حکم
سوال:- علمائے دین کی توہین کب کفر ہے کب کفر نہیں؟ الجواب بعون الملك الوهاب: مطلقا علمائے دین کی توہین یا کسی عالم کی عالم دین ہونے کی وجہ سے توہین صریح کفر ہے اور اگر عالم دین کی بوجہ علم عزت کرتا ہے مگر دنیوی معاملات کے سبب گالی دیتا ہے یا برا کہتا ہے تو سخت فاسق وفاجر ہے اور اگر بے سبب عالم دین سے بغض رکھتا ہے تو وہ دل کا مریض ہے اور اس کے کافر ہونے کا اندیشہ ہے- فتاوی رضویہ میں ہے ۔ “اور مطلقا علمائے دین یا کسی عالم دین کو ان کے عالم ہونے کے سبب برا کہنا یا شریعت مطہرہ کی ادنی توہین کرنا یہ تو یقینا قطعا کفر وارتداد ہے”(ج۱۴ ص۵۷۰ مترجم) نیز فتاوی رضویہ میں ہے ۔ “پھر اگر عالم کو اس لیے برا کہتا ہے کہ وہ عالم ہے جب تو صریح کافر ہے اور اگر بوجہ علم اس کی تعظیم فرض جانتا ہے مگر اپنی کسی دنیوی خصومت کے باعث برا کہتا ہے گالی دیتا ہے تحقیر کرتا ہے تو سخت فاسق فاجر ہے اور اگر بے سبب رنج رکھتا ہے تو مریض القلب خبیث الباطن ہے اور اس کے کفر کا اندیشہ ہے”(ج۹ ص۱۴۰ نصف اول) اور فتاوی امجدیہ میں ہے ۔ “علما کی توہین بحثیت علم کفر ہے”(ج۴ص۴۵۴) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح : محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Kutubahu & Verified by:

علمائے دین کی توہین کرنے کا حکم
سوال:- علمائے دین کی توہین کب کفر ہے کب کفر نہیں؟ الجواب بعون الملك الوهاب: مطلقا علمائے دین کی توہین یا کسی عالم کی عالم دین ہونے کی وجہ سے توہین صریح کفر ہے اور اگر عالم دین کی بوجہ علم عزت کرتا ہے مگر دنیوی معاملات کے سبب گالی دیتا ہے یا برا کہتا ہے تو سخت فاسق وفاجر ہے اور اگر بے سبب عالم دین سے بغض رکھتا ہے تو وہ دل کا مریض ہے اور اس کے کافر ہونے کا اندیشہ ہے- فتاوی رضویہ میں ہے ۔ "اور مطلقا علمائے دین یا کسی عالم دین کو ان کے عالم ہونے کے سبب برا کہنا یا شریعت مطہرہ کی ادنی توہین کرنا یہ تو یقینا قطعا کفر وارتداد ہے"(ج۱۴ ص۵۷۰ مترجم) نیز فتاوی رضویہ میں ہے ۔ "پھر اگر عالم کو اس لیے برا کہتا ہے کہ وہ عالم ہے جب تو صریح کافر ہے اور اگر بوجہ علم اس کی تعظیم فرض جانتا ہے مگر اپنی کسی دنیوی خصومت کے باعث برا کہتا ہے گالی دیتا ہے تحقیر کرتا ہے تو سخت فاسق فاجر ہے اور اگر بے سبب رنج رکھتا ہے تو مریض القلب خبیث الباطن ہے اور اس کے کفر کا اندیشہ ہے"(ج۹ ص۱۴۰ نصف اول) اور فتاوی امجدیہ میں ہے ۔ "علما کی توہین بحثیت علم کفر ہے"(ج۴ص۴۵۴) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح : محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...