Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1414 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11K Views

ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ مفتی محمد ارشاد رضا علیمی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ مفتی محمد ارشاد رضا علیمی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

سوال:- ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: جو شخص صرف ضروریات اہلسنت کا منکر ہو اور ضروریات دین کو مانتا ہو کافر نہیں،بلکہ گمراہ،بدمذہب اور بددین ہے . فتاوی رضویہ میں ہے “ضروریات مذہب اہلسنت وجماعت ان کا ثبوت بھی دلیل قطعی سے ہوتا ہے مگر ان کے قطعی الثبوت ہونے میں ایک نوع شبہ اور تاویل کا احتمال ہوتا ہے اسی لئے ان کا منکر کافر نہیں بلکہ گمراہ،بدمذہب،بددین کہلاتا ہے”(فتاوی رضویہ مترجم ج۲۹ ص ۳۸۵) اور نزهةالقاری میں ہے “وہ باتیں جن کا دین سے ہونا سب کو معلوم ہے مگر ان کا ثبوت قطعی نہیں ان کا منکر کافر نہیں اگر یہ باتیں ضروریات مذہب اہلسنت سے ہوں تو گمراہ”(ج ۱ ص۲۳۹) والله تعالى اعلم بالصواب کتبہ:محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح  : محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Kutubahu & Verified by:

ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
سوال:- ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: جو شخص صرف ضروریات اہلسنت کا منکر ہو اور ضروریات دین کو مانتا ہو کافر نہیں،بلکہ گمراہ،بدمذہب اور بددین ہے . فتاوی رضویہ میں ہے "ضروریات مذہب اہلسنت وجماعت ان کا ثبوت بھی دلیل قطعی سے ہوتا ہے مگر ان کے قطعی الثبوت ہونے میں ایک نوع شبہ اور تاویل کا احتمال ہوتا ہے اسی لئے ان کا منکر کافر نہیں بلکہ گمراہ،بدمذہب،بددین کہلاتا ہے"(فتاوی رضویہ مترجم ج۲۹ ص ۳۸۵) اور نزهةالقاری میں ہے "وہ باتیں جن کا دین سے ہونا سب کو معلوم ہے مگر ان کا ثبوت قطعی نہیں ان کا منکر کافر نہیں اگر یہ باتیں ضروریات مذہب اہلسنت سے ہوں تو گمراہ"(ج ۱ ص۲۳۹) والله تعالى اعلم بالصواب کتبہ:محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح  : محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...