Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1434 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.2K Views

حائضہ عورت نیاز بنا سکتی ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حائضہ عورت نیاز بنا سکتی ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حائضہ عورت نیاز بنا سکتی ہے ؟

ابتداءً بےضو حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کا نام لیتا تو نقصان اٹھاتا ؟

(١) حضرت! کیا حائضہ عورت حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کے فاتحہ کا کھانا اور میٹھا وغیرہ نہیں بنا سکتی ہے نیز آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے علاوہ کی نیاز ہوتوکیا حکم ہے بناسکتی ہے یانہیں؟ (٢) اور کیا یہ بات درست ہے کہ پہلے ناپاکی میں حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کا نام لینے والا مر جاتا تھا یا ناپاکی میں ان کا نام لینے سے نام لینے والے کو کوئی ضرر پہونچتا تھا برائے مہربانی جواب عنایت فرما کر ثواب کے مستحق ہوں۔ سائل :محمد عیاض نظامی الجواب بعون الملک الوھاب (١) بڑے پیر دستگیر روشن ضمیر سلطان الاولیاء حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی شان نرالی ہے آپ سے محبت اور احترام کی وجہ سے خواتین پاک صاف ہو کر آپ کی نیاز بناتی ہیں اور حیض میں ہوں تو گھر میں جو پاک خاتون ہو وہ نیاز بناتی ہے یہ بہت بہتر ہے ہاں حیض کی وجہ سے حائضہ کا ہاتھ وغیرہ جس میں نجاست نہ لگی ہو حقیقتاً ناپاک نہیں ہوتا تو اس کے چھونے سے کوئی چیز ناپاک نہ ہوگی لہذا صورت مستفسرہ میں حائضہ کھانا اور میٹھا وغیرہ بناسکتی ہے اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: ” اس کے ہاتھ کا پکا ہُوا کھانا بھی جائز، اُسے اپنے ساتھ کھلانا بھی جائز۔ ان باتوں سے احتراز یہود ومجوس کا مسئلہ ہے وقد کان رسول اللّٰه صلی اللّٰه تعالٰی علیه وسلم یدنی راسه الکریم لأم المؤمنین الصدیقة رضی اللّٰه تعالٰی عنھا وھی في بیتھا وھو صلی اللّٰه تعالٰی علیه وسلم معتکف فی المسجد لتغسله فتقول اما حائض فیقول حیضتك لیست فی یدك ۔ سرکارِ دوعالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اپنا سرمبارک دُھلوانے کےلئے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے قریب کرتے تھے اس وقت آپ گھر میں ہوتیں اور نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم مسجد میں معتکف ہوتے اُم المومنین عرض کرتیں: میں حائضہ ہُوں۔ آپ فرماتے: حیض تمہارے ہاتھ میں تو نہیں ہے” اھ (فتاوی رضویہ جدید ج٤ص٣٥٦ کتاب الحیض)۔ (٢) سید عبد القادر اربلی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں : ” ذكر في كتاب كلزار المعاني ان صفة الجلالية كانت غالبة عليه في بداية حاله فبسبب غلبتها من ذكر اسمه بغير وضوء يفارق راسه جسده فيموت فرأ جده صلى الله عليه وسلم فقال له اترك هذه الحالة وسيجئ زمان يذكرون اسم الله واسمي بغير ادب وحرمة فتركها رحمة للامة وقال بعضهم لما اشتهرت هذه الحالة ولم يطق احد ذكر اسمه الشريف بغير وضوء مخافة على نفسه اجتمع اولياء بغداد والتجشؤا لحضرته ان يعفو الناس من هذه الشدة رحمة لعباده فقال اني لا احب هذه الحالة لكن خاطبني الحق جل جلاله انت عزمت اسمي فعزمناك ومن عزز عزز بلامحالة وذكر المشائخ ان من ذكر اسمه الشريف بغير وضوء يضيق عليه الرزق ونذر هدية الي حضرته فلابد من الوفاء لئلايقع في الجفاء” (تفریح الخاطر فی مناقب الشیخ عبد القادر ، المنقبة الرابعة) یعنی : کتاب گلزار المعاني میں مذکور ہے کہ ابتدا میں آپ پر جلالیت کا بہت غلبہ تھا اور اس غلبہ کی یہ حالت تھی کہ جو شخص آپ کا نام بغیر وضو کے لیتا ہلاک ہو جاتا ایک روز آپ کو سرکاردوعالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں فرمایا کہ عبدالقادر رضی اللہ تعالی عنہ اس حالت کو چھوڑ دو کیونکہ ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے جس میں لوگ اللہ تعالی اور میرا نام بھی بغیر ادب واحترام کے ذکر کریں گے تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے امت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر رحم فرماتے ہوئے اس حالت کو ترک فرمادیا۔ اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب سرکار غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ حالت مشہور ہوئی تو لوگ موت کے خوف سے آپ کا نام بغیر وضو کے نہ لیتے تھے تو بغداد کے اولیاء کرام نے حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ آپ لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں اور اس سختی کو معاف فرمادیں تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا میں تو اس حالت کو پسند نہیں کرتا لیکن اللہ تعالی نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا اے عبدالقادر (رضی اللہ تعالی عنہ) تونے میرے نام کی عزت کی تو ہم نے تجھے معظم بنا دیا اس لئے کہ جو عزت کرتا ہے معزز بن جاتاہے مشائخین عظام فرماتے ہیں جو آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بغیر وضو کے لیتا ہے وہ تنگ دستی و مفلسی کا شکار ہوجاتا ہے اور جو آپ کے نام کی نذر مانے اسے ضرور پورا کرے تاکہ کسی مصیبت میں گرفتار نہ ہو۔ علامہ شاہ مراد سہروردی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:” ابتدا میں آپ کو بہت جلال تھا اتنا کہ کوئی خوف کے مارے آپ کا نام بلاوضو نہ لیتاتھا کہ فوراً نقصان پہنچ جاتا تھا جس کی طرف تیز نگاہ سے دیکھ لیتے تھے ختم ہوجاتا مگر آپ نے رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت پر جلال ترک کردیا پھر تو یہ حالت تھی کہ ہر وقت شان جمالی میں رہتے تھے ” اھ۔ (سیر الاخیار مترجم (محفل اولیاء) صفحہ ٢١٣) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء

Kutubahu & Verified by:

حائضہ عورت نیاز بنا سکتی ہے ؟

ابتداءً بےضو حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کا نام لیتا تو نقصان اٹھاتا ؟
(١) حضرت! کیا حائضہ عورت حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کے فاتحہ کا کھانا اور میٹھا وغیرہ نہیں بنا سکتی ہے نیز آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے علاوہ کی نیاز ہوتوکیا حکم ہے بناسکتی ہے یانہیں؟ (٢) اور کیا یہ بات درست ہے کہ پہلے ناپاکی میں حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کا نام لینے والا مر جاتا تھا یا ناپاکی میں ان کا نام لینے سے نام لینے والے کو کوئی ضرر پہونچتا تھا برائے مہربانی جواب عنایت فرما کر ثواب کے مستحق ہوں۔ سائل :محمد عیاض نظامی الجواب بعون الملک الوھاب  (١) بڑے پیر دستگیر روشن ضمیر سلطان الاولیاء حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی شان نرالی ہے آپ سے محبت اور احترام کی وجہ سے خواتین پاک صاف ہو کر آپ کی نیاز بناتی ہیں اور حیض میں ہوں تو گھر میں جو پاک خاتون ہو وہ نیاز بناتی ہے یہ بہت بہتر ہے ہاں حیض کی وجہ سے حائضہ کا ہاتھ وغیرہ جس میں نجاست نہ لگی ہو حقیقتاً ناپاک نہیں ہوتا تو اس کے چھونے سے کوئی چیز ناپاک نہ ہوگی لہذا صورت مستفسرہ میں حائضہ کھانا اور میٹھا وغیرہ بناسکتی ہے اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: " اس کے ہاتھ کا پکا ہُوا کھانا بھی جائز، اُسے اپنے ساتھ کھلانا بھی جائز۔ ان باتوں سے احتراز یہود ومجوس کا مسئلہ ہے وقد کان رسول اللّٰه صلی اللّٰه تعالٰی علیه وسلم یدنی راسه الکریم لأم المؤمنین الصدیقة رضی اللّٰه تعالٰی عنھا وھی في بیتھا وھو صلی اللّٰه تعالٰی علیه وسلم معتکف فی المسجد لتغسله فتقول اما حائض فیقول حیضتك لیست فی یدك ۔ سرکارِ دوعالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اپنا سرمبارک دُھلوانے کےلئے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے قریب کرتے تھے اس وقت آپ گھر میں ہوتیں اور نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم مسجد میں معتکف ہوتے اُم المومنین عرض کرتیں: میں حائضہ ہُوں۔ آپ فرماتے: حیض تمہارے ہاتھ میں تو نہیں ہے" اھ (فتاوی رضویہ جدید ج٤ص٣٥٦ کتاب الحیض)۔ (٢) سید عبد القادر اربلی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں : " ذكر في كتاب كلزار المعاني ان صفة الجلالية كانت غالبة عليه في بداية حاله فبسبب غلبتها من ذكر اسمه بغير وضوء يفارق راسه جسده فيموت فرأ جده صلى الله عليه وسلم فقال له اترك هذه الحالة وسيجئ زمان يذكرون اسم الله واسمي بغير ادب وحرمة فتركها رحمة للامة وقال بعضهم لما اشتهرت هذه الحالة ولم يطق احد ذكر اسمه الشريف بغير وضوء مخافة على نفسه اجتمع اولياء بغداد والتجشؤا لحضرته ان يعفو الناس من هذه الشدة رحمة لعباده فقال اني لا احب هذه الحالة لكن خاطبني الحق جل جلاله انت عزمت اسمي فعزمناك ومن عزز عزز بلامحالة وذكر المشائخ ان من ذكر اسمه الشريف بغير وضوء يضيق عليه الرزق ونذر هدية الي حضرته فلابد من الوفاء لئلايقع في الجفاء" (تفریح الخاطر فی مناقب الشیخ عبد القادر ، المنقبة الرابعة) یعنی : کتاب گلزار المعاني میں مذکور ہے کہ ابتدا میں آپ پر جلالیت کا بہت غلبہ تھا اور اس غلبہ کی یہ حالت تھی کہ جو شخص آپ کا نام بغیر وضو کے لیتا ہلاک ہو جاتا ایک روز آپ کو سرکاردوعالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں فرمایا کہ عبدالقادر رضی اللہ تعالی عنہ اس حالت کو چھوڑ دو کیونکہ ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے جس میں لوگ اللہ تعالی اور میرا نام بھی بغیر ادب واحترام کے ذکر کریں گے تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے امت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر رحم فرماتے ہوئے اس حالت کو ترک فرمادیا۔ اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب سرکار غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ حالت مشہور ہوئی تو لوگ موت کے خوف سے آپ کا نام بغیر وضو کے نہ لیتے تھے تو بغداد کے اولیاء کرام نے حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ آپ لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں اور اس سختی کو معاف فرمادیں تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا میں تو اس حالت کو پسند نہیں کرتا لیکن اللہ تعالی نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا اے عبدالقادر (رضی اللہ تعالی عنہ) تونے میرے نام کی عزت کی تو ہم نے تجھے معظم بنا دیا اس لئے کہ جو عزت کرتا ہے معزز بن جاتاہے مشائخین عظام فرماتے ہیں جو آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بغیر وضو کے لیتا ہے وہ تنگ دستی و مفلسی کا شکار ہوجاتا ہے اور جو آپ کے نام کی نذر مانے اسے ضرور پورا کرے تاکہ کسی مصیبت میں گرفتار نہ ہو۔ علامہ شاہ مراد سہروردی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:" ابتدا میں آپ کو بہت جلال تھا اتنا کہ کوئی خوف کے مارے آپ کا نام بلاوضو نہ لیتاتھا کہ فوراً نقصان پہنچ جاتا تھا جس کی طرف تیز نگاہ سے دیکھ لیتے تھے ختم ہوجاتا مگر آپ نے رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت پر جلال ترک کردیا پھر تو یہ حالت تھی کہ ہر وقت شان جمالی میں رہتے تھے " اھ۔ (سیر الاخیار مترجم (محفل اولیاء) صفحہ ٢١٣) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...