Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1454 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.4K Views

ادھار شراب پی لی تو قیمت نہیں دیگا ؟ از محمدارشد حسین الفیضی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ادھار شراب پی لی تو قیمت نہیں دیگا ؟ از محمدارشد حسین الفیضی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ادھار شراب پی لی تو قیمت نہیں دیگا ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید جو کہ شرابی تھا اور کچھ شراب ادھار لے کے پی لیا تھا لیکن اب توبہ کر لیا ہے تو ادھار شراب کا پیسہ دیگا یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی المستفتی:مولانا اظہر پرتاب گڑھ یوپی انڈیا۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب علامہ علاءالدین حصکفی علیہ رحمۃ الباری فرماتے ہیں کہ مسلمان نے کافر سے شراب خرید کر پی لی تو نہ ضمان واجب ہے نہ ثمن”لو اشتراھا ای الخمر منہ ای الذمی وشربھا فلا ضمان ولاثمن لانہ فعلہ بتسلیط بائعہ” اھ (الدرالمختار ج٩ص٣٥٠، کتاب الغصب، زکریا بکدبو دیوبند) لہذا زید کو نہ تو ادھار شراب کا پیسہ دینا ہے اور نہ ہی اس کے ذمہ واجب ہے ۔ وﷲ تعالیٰ اعلم بالصواب. کتبہ:محمدارشد حسین الفیضی ٢٠رجب المرجب ١٤٤٣ھ

Kutubahu & Verified by:

<h2>ادھار شراب پی لی تو قیمت نہیں دیگا ؟</h2> کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید جو کہ شرابی تھا اور کچھ شراب ادھار لے کے پی لیا تھا لیکن اب توبہ کر لیا ہے تو ادھار شراب کا پیسہ دیگا یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی المستفتی:مولانا اظہر پرتاب گڑھ یوپی انڈیا۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم <span style="color: #ff0000;"><strong>الجواب بعون الملک الوھاب</strong></span> علامہ علاءالدین حصکفی علیہ رحمۃ الباری فرماتے ہیں کہ مسلمان نے کافر سے شراب خرید کر پی لی تو نہ ضمان واجب ہے نہ ثمن"لو اشتراھا ای الخمر منہ ای الذمی وشربھا فلا ضمان ولاثمن لانہ فعلہ بتسلیط بائعہ" اھ (الدرالمختار ج٩ص٣٥٠، کتاب الغصب، زکریا بکدبو دیوبند) لہذا زید کو نہ تو ادھار شراب کا پیسہ دینا ہے اور نہ ہی اس کے ذمہ واجب ہے ۔ وﷲ تعالیٰ اعلم بالصواب. کتبہ:محمدارشد حسین الفیضی ٢٠رجب المرجب ١٤٤٣ھ

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...