Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1475
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8K Views
کسی فقیرکو زکوۃ نذرانہ وتحفہ وغیرہ کہہ کر دی تو ادا ہوگی یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کسی فقیرکو زکوۃ نذرانہ وتحفہ وغیرہ کہہ کر دی تو ادا ہوگی یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کسی فقیرکو زکوۃ نذرانہ وتحفہ وغیرہ کہہ کر دی تو ادا ہوگی یا نہیں؟
سوال:- اگر مال زکات زكات کی نیت سے دیا مگر زبان سے نذرانہ وتحفہ وغیرہ لفظ استعمال کیا تو کیا حکم ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب زکوۃ دینے میں یہ ضروری نہیں کہ فقیر کو زکات کہہ کر دی جائے بلکہ صرف زکات کی نیت کافی ہے یہاں تک کہ فقیر کو اگر ہبہ یا قرض یا نذرانہ وتحفہ کہہ کر مال زکوۃ دیا اور نیت زکوۃ کی ہو ادا ہوگئی ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے “ومن أعطي مسكينا دراهم وسماها هبة أو قرضا ونوى الزكاة فانها تجزيه وهو الأصح هكذا فى البحر الرائق”(ج ۱ ص ۱۷۱) اور رد المحتار میں ہے “فلو سماها هبة أو قرضا تجزيه فى الأصح”(ج ۳ ص ۱۸۷) اور فتاوی رضویہ میں ہے “اگر عید کے دن اپنے رشتہ داروں کو جنھیں زکوۃ دی جاسکتی ہے کچھ روپیہ عیدی کا نام کرکے دیا اور انہوں نے عیدی ہی سمجھ کر لیا اور اس کے دل میں یہ نیت تھی میں زکات دیتا ہوں بلاشبہ ادا ہوجائے گی”(ج ۱۰ ص ۶۷ مترجم) والله تعالى أعلم کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدار العلوم العلیمیہ الجواب صحيح ۔ محمد اختر حسین قادری خادم افتا ودرس دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی
Kutubahu & Verified by:

کسی فقیرکو زکوۃ نذرانہ وتحفہ وغیرہ کہہ کر دی تو ادا ہوگی یا نہیں؟
سوال:- اگر مال زکات زكات کی نیت سے دیا مگر زبان سے نذرانہ وتحفہ وغیرہ لفظ استعمال کیا تو کیا حکم ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب زکوۃ دینے میں یہ ضروری نہیں کہ فقیر کو زکات کہہ کر دی جائے بلکہ صرف زکات کی نیت کافی ہے یہاں تک کہ فقیر کو اگر ہبہ یا قرض یا نذرانہ وتحفہ کہہ کر مال زکوۃ دیا اور نیت زکوۃ کی ہو ادا ہوگئی ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے "ومن أعطي مسكينا دراهم وسماها هبة أو قرضا ونوى الزكاة فانها تجزيه وهو الأصح هكذا فى البحر الرائق"(ج ۱ ص ۱۷۱) اور رد المحتار میں ہے "فلو سماها هبة أو قرضا تجزيه فى الأصح"(ج ۳ ص ۱۸۷) اور فتاوی رضویہ میں ہے "اگر عید کے دن اپنے رشتہ داروں کو جنھیں زکوۃ دی جاسکتی ہے کچھ روپیہ عیدی کا نام کرکے دیا اور انہوں نے عیدی ہی سمجھ کر لیا اور اس کے دل میں یہ نیت تھی میں زکات دیتا ہوں بلاشبہ ادا ہوجائے گی"(ج ۱۰ ص ۶۷ مترجم) والله تعالى أعلم کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدار العلوم العلیمیہ الجواب صحيح ۔ محمد اختر حسین قادری خادم افتا ودرس دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...