Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1551
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7.7K Views
غسل کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟| غسل کا صحیح طریقہ
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
غسل کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟| غسل کا صحیح طریقہ
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
غسل کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟| غسل کا صحیح طریقہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فر ماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ غسل کا مختصر طریقہ کیاہے؟ (سائل محمد امجد ضلع سرگودھا پاکستان ) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّابغسل کا طریقہ حنفی
بغیر زبان ہلائے دل میں اس طرح نیت کیجئے کہ میں پاکی حاصل کرنے کے لئے غسل کرتا ہوں..پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیں ، پھر استنجے کی جگہ دھوئیں خواہ نجاست ہویانہ ہو، پھرجسم پر اگر کہیں نجاست ہو تو اس کو دور کیجئے پھر نماز کا سا وضوکیجئے مگر پاؤں نہ دھوئیے، ہاں اگر چوکی وغیرہ پر غسل کررہے ہیں تو پاؤں بھی دھو لیجئے، پھر بدن پرتیل کی طرح پانی چپڑ لیجئے ، خصو صاً سرد یوں میں (اس دوران صابن بھی لگاسکتے ہیں)پھر تین بار سید ھے کندھے پر پانی بہایئے، پھر تین بار الٹے کندھے پر، پھر سر پر اورتمام بدن پرتین بار، پھر غسل کی جگہ سے الگ ہوجائیے،اگر وضوکرنے میں پاؤں نہیں دھوئے تھے تو اب دھو لیجئے ۔نہانے میں قبلہ رخ نہ ہوں ،تمام بدن پرہاتھ پھیر کرمل کرنہائیے. (نمازکےاحکام صفحہ100مکتبۃ المدینہ) (بہارِ شریعت.حصہ2غسل کابیان)غسل کے تین فرائض
(1⃣)::کلی کرنا:: (2⃣)ناک میں پانی چڑھانا) (3⃣)تمام ظاہر بدن پر پانی بہانا) کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:

غسل کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟| غسل کا صحیح طریقہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فر ماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ غسل کا مختصر طریقہ کیاہے؟ (سائل محمد امجد ضلع سرگودھا پاکستان ) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب
غسل کا طریقہ حنفی
بغیر زبان ہلائے دل میں اس طرح نیت کیجئے کہ میں پاکی حاصل کرنے کے لئے غسل کرتا ہوں..پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیں ، پھر استنجے کی جگہ دھوئیں خواہ نجاست ہویانہ ہو، پھرجسم پر اگر کہیں نجاست ہو تو اس کو دور کیجئے پھر نماز کا سا وضوکیجئے مگر پاؤں نہ دھوئیے، ہاں اگر چوکی وغیرہ پر غسل کررہے ہیں تو پاؤں بھی دھو لیجئے، پھر بدن پرتیل کی طرح پانی چپڑ لیجئے ، خصو صاً سرد یوں میں (اس دوران صابن بھی لگاسکتے ہیں)پھر تین بار سید ھے کندھے پر پانی بہایئے، پھر تین بار الٹے کندھے پر، پھر سر پر اورتمام بدن پرتین بار، پھر غسل کی جگہ سے الگ ہوجائیے،اگر وضوکرنے میں پاؤں نہیں دھوئے تھے تو اب دھو لیجئے ۔نہانے میں قبلہ رخ نہ ہوں ،تمام بدن پرہاتھ پھیر کرمل کرنہائیے. (نمازکےاحکام صفحہ100مکتبۃ المدینہ) (بہارِ شریعت.حصہ2غسل کابیان)
غسل کے تین فرائض
(1⃣)::کلی کرنا:: (2⃣)ناک میں پانی چڑھانا) (3⃣)تمام ظاہر بدن پر پانی بہانا) کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...