Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1559
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.6K Views
ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی یہ حدیث ہے یا نہیں ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی یہ حدیث ہے یا نہیں ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی یہ حدیث ہے یا نہیں ؟
السلام علیکم و رحمة اللہ تعالیٰ وبرکاتہ عرض خدمت یہ ہے کہ ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لیکر جائیگی کیا یہ حدیث صحیح ہے ، کس کتاب میں ہے یہ حدیث جواب عنایت فر مائیں۔ المستفتی محمد الطاف رضا رضوی احمدآباد , گجرات انڈیا ۔ وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھاب ایسی کوئی حدیث فقیر نے نہ پڑھی نہ معتمد علماء و مشائخ اہل سنت سے کبھی سنی نہ ہی تلاش بسیار پر کہیں ملی ، حضرت مفتی حبیب اللہ نعیمی اشرفی علیہ الرحمہ سے ایسا ہی سوال ہوا جواباً تحریر فرمایا : آج تک میری نظر سے اس مضمون کی کوئی حدیث نہیں گذری اور تلاش کرنے پر بھی کہیں نہیں ملی لہذا زید کی بات پر ہرگز کوئی دھیان نہ کرے اگر زید سچا ہے تو حدیث معتبر دکھائے اور بتائے تاکہ اس کی تحقیق کی جاسکے ” اھ ( حبیب الفتاوی جلد 4 صفحہ 300 ، مسائل شتی مطبوعہ السید محمود اشرف دار التحقیق والتصنیف کچھوچھہ شریف ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا ۔
Kutubahu & Verified by:

ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی یہ حدیث ہے یا نہیں ؟
السلام علیکم و رحمة اللہ تعالیٰ وبرکاتہ عرض خدمت یہ ہے کہ ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لیکر جائیگی کیا یہ حدیث صحیح ہے ، کس کتاب میں ہے یہ حدیث جواب عنایت فر مائیں۔ المستفتی محمد الطاف رضا رضوی احمدآباد , گجرات انڈیا ۔ وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھاب ایسی کوئی حدیث فقیر نے نہ پڑھی نہ معتمد علماء و مشائخ اہل سنت سے کبھی سنی نہ ہی تلاش بسیار پر کہیں ملی ، حضرت مفتی حبیب اللہ نعیمی اشرفی علیہ الرحمہ سے ایسا ہی سوال ہوا جواباً تحریر فرمایا : آج تک میری نظر سے اس مضمون کی کوئی حدیث نہیں گذری اور تلاش کرنے پر بھی کہیں نہیں ملی لہذا زید کی بات پر ہرگز کوئی دھیان نہ کرے اگر زید سچا ہے تو حدیث معتبر دکھائے اور بتائے تاکہ اس کی تحقیق کی جاسکے " اھ ( حبیب الفتاوی جلد 4 صفحہ 300 ، مسائل شتی مطبوعہ السید محمود اشرف دار التحقیق والتصنیف کچھوچھہ شریف ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا ۔
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...