Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1606 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.3K Views

بد نگاہی کی وجہ سے انزال ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

بد نگاہی کی وجہ سے انزال ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

بد نگاہی کی وجہ سے انزال ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ _ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بد نگاہی کی وجہ سے انزال ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ –سائل حافظ رضوان لاہور۔ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب اگر بد نگاہی کی یا کسی عورت وغیرہ کی تصویر کو دیکھ کرشہوت پیدا ہوئ اور انزال ہوگیا تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ بد نگاہی یعنی فعل بد کی وجہ سے گناہ گارہوگا اس سےتوبہ کرے” (البحر الرائق جلد٢صفحہ٢٢۷) (مراقی الفلاح صفحہ ۳۶۱) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضاقاری محمد عمران عطاری مدنی

Kutubahu & Verified by:

بد نگاہی کی وجہ سے انزال ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ _ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بد نگاہی کی وجہ سے انزال ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ –سائل حافظ رضوان لاہور۔ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب اگر بد نگاہی کی یا کسی عورت وغیرہ کی تصویر کو دیکھ کرشہوت پیدا ہوئ اور انزال ہوگیا تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ بد نگاہی یعنی فعل بد کی وجہ سے گناہ گارہوگا اس سےتوبہ کرے" (البحر الرائق جلد٢صفحہ٢٢۷) (مراقی الفلاح صفحہ ۳۶۱) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضاقاری محمد عمران عطاری مدنی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...