Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1611
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.9K Views
تصویر والے مصلے پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
تصویر والے مصلے پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
تصویر والے مصلے پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس مصلے پر خانہ کعبہ یا گنبد خضریٰ کی تصویر بنی ہو اس پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ سائل قاری عتیق عطاری لاہور وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب صورت مسئولہ میں جس جائے نماز پرخانہ کعبہ و گنبد خضریٰ کی تصویر بنی ہو اس پرنماز تو ہوجائےگی، لیکن سادہ مصلہ یعنی جس پر ایسی تصاویر نہ ہوں وہ زیادہ بہترہے . ایسے مُصلّے جن پرکعبۃ اللہ شریف، یاگنبدَ خضریٰ بناہوا ہو ان کونمازمیں استعمال کرنےسےمقدس شبیہ پرپاؤں یاگھٹنا پڑنے کا امکان رہتا ہے، لہذا نمازمیں ایسے مصلے کا استعمال کرنامناسب نہیں ” (نمازکےاحکام صفحہ١٢٥ مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) (فتاویٰ بریلی شریف میں ہے) کہ اس مصلے پرنمازجائزہےکہ اس کا حکم اصل سانہیں ہے، البتہ گنبد خضریٰ وکعبہ کی جگہ پرپاؤں نہ رکھےکہ اس کی بھی تعظیم کاحکم ہے” (فتاویٰ بریلی شریف صفحہ ١۴۴-شبیربرادرز) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضاقاری عمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:

تصویر والے مصلے پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس مصلے پر خانہ کعبہ یا گنبد خضریٰ کی تصویر بنی ہو اس پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ سائل قاری عتیق عطاری لاہور وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب صورت مسئولہ میں جس جائے نماز پرخانہ کعبہ و گنبد خضریٰ کی تصویر بنی ہو اس پرنماز تو ہوجائےگی، لیکن سادہ مصلہ یعنی جس پر ایسی تصاویر نہ ہوں وہ زیادہ بہترہے . ایسے مُصلّے جن پرکعبۃ اللہ شریف، یاگنبدَ خضریٰ بناہوا ہو ان کونمازمیں استعمال کرنےسےمقدس شبیہ پرپاؤں یاگھٹنا پڑنے کا امکان رہتا ہے، لہذا نمازمیں ایسے مصلے کا استعمال کرنامناسب نہیں " (نمازکےاحکام صفحہ١٢٥ مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) (فتاویٰ بریلی شریف میں ہے) کہ اس مصلے پرنمازجائزہےکہ اس کا حکم اصل سانہیں ہے، البتہ گنبد خضریٰ وکعبہ کی جگہ پرپاؤں نہ رکھےکہ اس کی بھی تعظیم کاحکم ہے" (فتاویٰ بریلی شریف صفحہ ١۴۴-شبیربرادرز) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضاقاری عمران عطاری مدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...