Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1617
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
5.6K Views
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟ سائل احمد رضا قصور وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب ( قربانی کا گوشت جب تک چاہیں رکھ سکتے ہیں ، شرعی اعتبار سے تومنع نہیں ہے، البتہ اگر یہ اندیشہ ہوکہ زیادہ دیر تک رکھ کےکھانا صحت کے لئے مضرہوگا توجلد ہی ختم کردینا زیادہ مناسب ہے: (صدرالشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ(عالمگیری، کےحوالہ سےتحریر فرماتےہیں ، کہ قربانی کا گوشت تین دن سے زائد اپنے اور گھر والوں کے کھانے کے لیے رکھ لینا بھی جائز ہے، اور بعض حدیثوں میں جو اس کی ممانعت آئی ہے وہ منسوخ ہے اگر اس شخص کے اہل و عیال بہت ہوں اور صاحب وسعت نہیں ہے تو بہتر یہ ہے کہ سارا گوشت اپنے بال بچوں ہی کے لیے رکھ چھوڑے: الفتاوی الھندیۃ کتاب الأضحیۃ،الباب الخامس فی بیان محل إقامۃ الواجب،جلد5صفحہ300*) *(بہار شریعت حصہ15 صفحہ345 قربانی کے جانوروں کا بیان مکتبۃ المدینہ کراچی*) *واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ* کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضا محمدعمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:
<h2>قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟</h2> السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟ سائل احمد رضا قصور وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ <strong>الجـــــوابــــــــــــ" بعون الملک الوھّاب</strong> ( قربانی کا گوشت جب تک چاہیں رکھ سکتے ہیں ، شرعی اعتبار سے تومنع نہیں ہے، البتہ اگر یہ اندیشہ ہوکہ زیادہ دیر تک رکھ کےکھانا صحت کے لئے مضرہوگا توجلد ہی ختم کردینا زیادہ مناسب ہے: (صدرالشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ(عالمگیری، کےحوالہ سےتحریر فرماتےہیں ، کہ قربانی کا گوشت تین دن سے زائد اپنے اور گھر والوں کے کھانے کے لیے رکھ لینا بھی جائز ہے، اور بعض حدیثوں میں جو اس کی ممانعت آئی ہے وہ منسوخ ہے اگر اس شخص کے اہل و عیال بہت ہوں اور صاحب وسعت نہیں ہے تو بہتر یہ ہے کہ سارا گوشت اپنے بال بچوں ہی کے لیے رکھ چھوڑے: الفتاوی الھندیۃ کتاب الأضحیۃ،الباب الخامس فی بیان محل إقامۃ الواجب،جلد5صفحہ300*) *(بہار شریعت حصہ15 صفحہ345 قربانی کے جانوروں کا بیان مکتبۃ المدینہ کراچی*) *واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ* <strong>کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضا محمدعمران عطاری مدنی</strong>
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...