Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1621 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 6K Views

نماز کے بعد مصلے کا کونہ موڑنا کیا ضروری ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

نماز کے بعد مصلے کا کونہ موڑنا کیا ضروری ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

نماز کے بعد مصلے کا کونہ موڑنا کیا ضروری ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیافرماتے ہیں علماکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بعض لوگ نماز پڑھنےکے بعد جائے نماز کے کنارے کو موڑ دیتےہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے شیطان اس پر نمازنہیں پڑھتا اس کی کیاحقیقت ہے؟ سائل قاری ثقلین ضلع جھنگ *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب* (نماز پڑھنے کے بعد مصلے کو پورا ہی لپیٹ دینا اچھا ہے، لیکن یہ خیال کرناکہ مصلےکو اگرنا موڑا توشیطان اس پرنمازپڑھےگا اس کی کوئ حقیقت نہیں ہے: (صدرالشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ تحریر فرماتے ہیں ، نماز پڑھنے کے بعد مصلے کو لپیٹ کر رکھ دیتے ہیں یہ اچھی بات ہے کہ اس میں زیادہ احتیاط ہے مگر بعض لوگ صرف جاۓ نماز کا کونا موڑ دیتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ ایسا نہ کرنے میں اس پر شیطان نماز پڑھے گا یہ بے اصل ہے *(بہار شریعت حصہ16صفحہ499-مکتبۃ المدینہ کراچی*) *(تفہیم المسائل میں ہے)* شریعت میں اس کی کوئ ممانعت نہیں ، جائےنمازکوبچھاہواچھوڑسکتےہیں ،البتہ اگراحتیاطاًلپیٹ کررکھاجائےکہ اس پرکسی کےناپاک قدم نہ پڑیں توکوئ حرج نہیں ہے: *(تفہیم المسائل جلد1صفحہ173مطبوعہ ضیاءالقرآن*) *واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ* کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضا محمدعمران عطاری مدنی عفی عنہ

Kutubahu & Verified by:

<h2>نماز کے بعد مصلے کا کونہ موڑنا کیا ضروری ہے؟</h2> السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیافرماتے ہیں علماکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بعض لوگ نماز پڑھنےکے بعد جائے نماز کے کنارے کو موڑ دیتےہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے شیطان اس پر نمازنہیں پڑھتا اس کی کیاحقیقت ہے؟ سائل قاری ثقلین ضلع جھنگ *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* <strong>الجـــــوابــــــــــــ" بعون الملک الوھّاب*</strong> (نماز پڑھنے کے بعد مصلے کو پورا ہی لپیٹ دینا اچھا ہے، لیکن یہ خیال کرناکہ مصلےکو اگرنا موڑا توشیطان اس پرنمازپڑھےگا اس کی کوئ حقیقت نہیں ہے: (صدرالشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ تحریر فرماتے ہیں ، نماز پڑھنے کے بعد مصلے کو لپیٹ کر رکھ دیتے ہیں یہ اچھی بات ہے کہ اس میں زیادہ احتیاط ہے مگر بعض لوگ صرف جاۓ نماز کا کونا موڑ دیتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ ایسا نہ کرنے میں اس پر شیطان نماز پڑھے گا یہ بے اصل ہے *(بہار شریعت حصہ16صفحہ499-مکتبۃ المدینہ کراچی*) *(تفہیم المسائل میں ہے)* شریعت میں اس کی کوئ ممانعت نہیں ، جائےنمازکوبچھاہواچھوڑسکتےہیں ،البتہ اگراحتیاطاًلپیٹ کررکھاجائےکہ اس پرکسی کےناپاک قدم نہ پڑیں توکوئ حرج نہیں ہے: *(تفہیم المسائل جلد1صفحہ173مطبوعہ ضیاءالقرآن*) *واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ* <strong>کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضا محمدعمران عطاری مدنی عفی عنہ</strong>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...