Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1636 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.7K Views

جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں ؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : اس بارےمیں رہنمائ عطافرمائیں کہ قربانی کے جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں مثلاً جو اعلیٰ حضرت نےلکھےہیں ۔ اور پہلے ہی بارچھری چلانے سے اگر مرغی کی گردن جداہوگئ کیا اس طرح وہ حلال ہے یاحرام ؟ سائل : محمد طارق رضوی انڈیا وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں ، کہ حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں وہ یہ ہیں👇 (1) رگوں کا خون (2) پتّا (3) پھُکنا (4/5) علاماتِ مادہ ونر (6) بیضے (7) غدود (8) حرام مغز یہ گردن کے اندر سے گزرتا ہوا ریڑھ کی پوری ہڈی میں آخر تک جاتا ہے اسکی رنگت سفید اور ڈورے کے مانند بھیجے سے شروع ہوتاہے (9) گردن کے دو پٹھے کہ شانوں تک کِھنچے ہوتے ہیں (10)جگریعنی کلیجی کا خون (11) تلی کا خون (12) گوشت کا خون کہ بعد ذبح گوشت میں سے نکلتا ہے (13 دل کا خون (14) پِت یعنی وہ زرد پانی کہ پِتے میں ہوتا ہے (15) ناک کی رطوبت کہ بھیڑ میں اکثر ہوتی ہے (16) پاخانہ کا مقام (17) اوجھڑی (18) آنتیں (19) نطفہ (20) وہ نطفہ کہ خون ہوگیا (21) وہ نطفہ کہ گوشت کا لوتھڑا ہوگیا (22) وہ کہ نطفہ پورا جانور بن گیا اور مُردہ نکلا یا بے ذبح مرگیا: (فتاویٰ رضویہ جلد20 صفحہ240-تا241 مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) فتاویٰ افریقہ میں ہے کہ اگر بکرا یامرغی وغیرہ بسم اللہ، اللہ اکبرکہتے ہوئے ذبح کیا اور چھری تیز ہو نے کے سبب سر جداہوجائے تو اس کاکھانا درست ہے؟ (جواب کھانادرست ہے،یہ فعل مکروہ ہے اور بلاقصد واقع ہوا توحرج نییں: (فتاویٰ افریقہ صفحہ91مطبوعہ نوریہ رضویہ) (فتاویٰ نظامیہ صفحہ423) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...