Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1699
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
5.2K Views
عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کل جو عورتوں میں مونچھوں کے بال اتروانے کا رواج ہے کیا وہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عطا فرمائیں۔ الجوابــــــــــــــــــــــ عورت کو اگر مونچھ کے بال یا داڑھی کے بال نکل آئیں تو ان بالوں کو کسی تدبیر سے ہٹا دینا مستحب ہے۔امام اہلِ سنت اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں: “تبیین المحارم و ردالمحتار میں ہے: ازالۃ الشعر من الوجہ حرام الا اذا نبتت للمرأۃ لحیۃ اوشوارب فلا تحرم ازالتہ بل تستحب۔” (رسالہ لمعة الضحی فی اعفاء اللحی، مشمولہ فتاوی رضویہ ج٩ نصف اول ص ١٣٠) واللہ سبحانہ و تعالی اعلم کتبہ: محمد نظام الدین قادری، خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ١١/رمضان المبارک ١۴۴٣ھ// ١٣/اپریل ٢٠٢٢ء
Kutubahu & Verified by:

عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کل جو عورتوں میں مونچھوں کے بال اتروانے کا رواج ہے کیا وہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عطا فرمائیں۔ الجوابــــــــــــــــــــــ عورت کو اگر مونچھ کے بال یا داڑھی کے بال نکل آئیں تو ان بالوں کو کسی تدبیر سے ہٹا دینا مستحب ہے۔امام اہلِ سنت اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں: "تبیین المحارم و ردالمحتار میں ہے: ازالۃ الشعر من الوجہ حرام الا اذا نبتت للمرأۃ لحیۃ اوشوارب فلا تحرم ازالتہ بل تستحب۔" (رسالہ لمعة الضحی فی اعفاء اللحی، مشمولہ فتاوی رضویہ ج٩ نصف اول ص ١٣٠) واللہ سبحانہ و تعالی اعلم کتبہ: محمد نظام الدین قادری، خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ١١/رمضان المبارک ١۴۴٣ھ// ١٣/اپریل ٢٠٢٢ء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...